Mon, 02 Aug 2021 16:58:04
کرناٹک کے 878 پی یو سی سکینڈ طلبہ نے بغیر امتحان ظاہر کئے گئے نتائج کو ریجیکٹ کردیا ہے، جن کے لئے اب 19/اگست کو امتحانات ہوں گے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 12:04:40
کووڈ کی تیسری لہر پر قابو پانے کے لئے جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ نے کیرالہ سے آنے والے افراد کی جانچ کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے لئے بنٹوال پولیس کی طرف سے کیرالہ سرحد کے چار مقامات پر چیک پوسٹ لگائے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 12:01:17
کاسرگوڈ میں چند دن پہلے راجدھانی جیویلرس میں جو ڈکیتی کی واردات انجام دی گئی تھی اس معاملہ کے کلیدی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت ستھیش پی کے عرف کرن (35 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:58:35
کپڑے دھونے کے لئے ندی کنارے جاتے وقت ساتھ میں اپنے بچے کو لے جانا ماں کے لئے مہنگا پڑا کیونکہ پھسل کر ندی میں گرنے کے بعد بچہ لاپتہ ہوگیا ۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:40:59
ٹوکیو اولمپک گیمز کے 10 ویں دن پیر کو خواتین کی ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کی۔ ہندوستانی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو 1-0 سے شکست دے کر اولمپک گیمز کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔ اب ہاکی میں ایک اور میڈل کی امید بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:33:41
بی جے پی اور کسان لیڈروں کے درمیان تکرار شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔مرکز و ریاست میں بر سر اقتدار پارٹی نے ایک نئے کارٹون ٹویٹ کرکے اسے مزید طول دے رہی ہے جس پر پلٹ وار کرتے ہوئے راکیش ٹکیت نے چیلنج کیا ہے کہ دیکھتے ہیں لکھنؤ آنے پر حکومت ان کے ساتھ کیا کرتی ہے۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:29:42
ملک میں جمہوریت، آئینی اداروں کی آزادی اور عام شہریوں کے بنیادی حقوق پر سوالیہ نشان لگادینے والے پیگاس جاسوسی اسکینڈل کے خلاف 3 پٹیشنوں پر سپریم کورٹ جمعرات کو شنوائی کریگا۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:23:48
جموں وکشمیر میں غداروں اور پتھربازوں پر نکیل کسنے کے لیے جموں وکشمیر انتظامیہ نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ جموں وکشمیر سرکار نے پتھر بازوں اور ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل لوگوں پر نکیل کسنے کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ایسے لوگوں کو نہ تو سرکاری نوکری دی جائے گی اور نہ ہی ان کا پاسپورٹ بن پائے گا۔
View more
Mon, 02 Aug 2021 11:12:34
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 14 سے 18 سال کی عمر کے زمرے کے 24 ہزار سے زیادہ بچوں نے 2017 سے لے کر 2019 تک یعنی 2 برسوں میں خودکشی کی ہے۔ ان میں امتحان میں ناکام ہونے کے سبب 4ہزار سے زیادہ ایسے معاملے سامنے آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy