Tue, 03 Aug 2021 23:39:49
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل پارٹی جنتا دل یو لیڈر اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے پیگاسس معاملہ میں جانچ کرانے کی بات کہے جانے کے بعد منگل کو ’ہم‘ یعنی ہندوستانی عوام مورچہ پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے بھی جانچ کا مطالبہ کر دیا۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:31:31
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل کئی طرح کی سیاسی سرگرمیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، اور اس درمیان بی جے پی کی سابقہ ساتھی پارٹی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سربراہ اوم پرکاش راجبھر کی اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ سے منگل کے روز ہوئی ملاقات نے سیاسی پارہ کو بڑھا دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:27:34
پہلی پینارائی وجین حکومت (21-2016) میں وزیر برائے اعلیٰ تعلیم رہے کے. ٹی. جلیل، جنھیں ایک معاملہ میں 13 اپریل کو لوک آیُکت کے فیصلے کے بعد عہدہ چھوڑنا پڑا تھا،
View more
Tue, 03 Aug 2021 23:23:24
عالمی وبا کورونا وائرس سے روک تھام کے تحت سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کل آبادی کے ستر فیصد افراد کی مکمل ویکسینیشن کے بعد پرائمری اور نرسری کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائیں گی۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 21:17:59
مانسون کے آغاز پر جون کے مہینے میں گہرے سمندر میں ماہی گیری پر جو سرکاری پابندی لگی تھی وہ 31 جولائی کو ختم ہوگئی مگر یکم اگست سے ماہی گیر سمندر میں اترنے کے بجائے ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے ابھی کنارے پر ہی رکے ہوئے ہیں ۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 20:13:16
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملک میں داخلے کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے 5 /اگست سے ہندوستان، پاکستان، نائجیریا، یوگانڈا، نیپال اور سری لنکا کے ان باشندوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے جن کے پاس اقامہ ہو اور ان کے کووڈ ویکسینیشن کے دونوں ڈوز پورے ہوچکے ہوں ۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 12:57:59
سرسی تعلقہ ہیلتھ آفیسر کی طرف سے ویکیسین دستیاب ہونے کا میسیج عام ہونے کے بعد ویکسینیشن مرکز پر جمع ہونے والوں کو جب ویکسین کی مقدار کم ہونے کی بات بتائی گئی تو کانسور پرائمری ہیلتھ سینٹر پر ہنگا٘مہ کھڑا ہوگیا اور تھوڑی دیر کے لئے ماحول کشیدہ ہوگیا۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 12:52:27
ایک لمبے وقفہ کے بعد بھٹکل پوسٹ آفس میں آدھار کارڈ بنوانے کا سلسلہ شروع ہوا تو لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی اور کل 2 اگست کو ایک ہی دن میں 540 افراد کو ٹوکن تقسیم کیے گئے جبکہ ہر دن صرف 40 لوگوں کا آدھار کارڈ سے متعلقہ کام انجام پائے گا ۔ اس طرح آئندہ 18 اگست تک کے لئے بکنگ ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 03 Aug 2021 12:47:39
حکومت کی ہٹ دھرمی اور پیگاسس جاسوسی اسکینڈل پر بحث سے اس کے انکا کی وجہ سے پیر کو پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا لگاتار 10؍ واں دن بھی احتجاج اور مظاہروںکی نذر ہوگیا۔ دوسری طرف اپوزیشن نہ صرف متحد ہے بلکہ آگے کی حکمت عملی طے کرنے اور پیگاسس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے پر حکومت کو آمادہ کرنے کی کے امکانات تلاش کرنے کیلئے منگل کو کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپوزیشن کے ایم پیز کو ن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy