Thu, 05 Aug 2021 11:22:49
فریڈم پارک سے قریب زیر تعمیر ہمہ منزلہ پارکنگ عمارت کے تعمیراتی کام ستمبر کے آخر تک مکمل کر نے بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) چیف کمشنر گورو گپتا نے افسران کوہدایت دی۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 11:16:32
مرکزی حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ دیگر اقلیتوں کو ہندوستانی شہریت دینے کیلئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) میں ترمیم کی کوئی تجویز نہیں ہے-
View more
Thu, 05 Aug 2021 11:12:29
سپریم کورٹ نے شوہر اور بیوی کے درمیان ازدواجی تنازعہ کے ایک کیس کی سماعت کے دوران شوہر کو خبردار کیا کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ عزت سے پیش آنے کے وعدے سے پیچھے نہ ہٹیں -
View more
Thu, 05 Aug 2021 11:08:18
کانگریس سمیت اپوزیشن کی 14پارٹیوں نے حکومت سے پارلیمانی جمہوریت کا احترام کرکے پارلیمنٹ میں ملکی مفاد سے متعلق مسائل پر بحث کروانے کی اپیل کی ہے -
View more
Thu, 05 Aug 2021 11:03:46
حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عبدالفتاح نے اعلان کیاہے کہ اسلامی نئے سال کے دوران نئے عمرہ سیزن کیلئے حجاج کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہے، بشرطیکہ یہ تعداد مجاز حکام کی مقرر کردہ ضروریات سے متصادم نہ ہو، اور احتیاطی تدابیر کی تعمیل ہو-
View more
Thu, 05 Aug 2021 00:32:03
کرناٹک کے چیف منسٹر بسوراج بومائی نے بدھ کو کہاہے کہ 29 وزراء کو ان کی نئی کابینہ میں بدھ کی سہ پہرکو شامل کیا جائے گا اوراس بارکوئی نائب وزیر اعلیٰ نہیں ہوگا۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 00:15:06
سی بی آئی (سنٹرل جانچ بیورو) میں تنازعہ کے بعد عہدہ سے ہٹائے گئے ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر آلوک کمار ورما کو ڈسپلنری کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور مرکزی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی شکل میں اپنے عہدہ کا غلط استعمال کرنے ور سروس کےد وران ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ان کی سبکدوشی کے بعد ملنے والا فائدہ بھی ختم کیا جا سکتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ورما کا نام حال ہی میں پیگاسس جاسوسی واقعہ کے متاث
View more
Thu, 05 Aug 2021 00:11:59
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار آج سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کے ساتھ اولڈ نانگل گاؤں کی 9 سالہ دلت بچی کی عصمت دری اور قتل معاملے میں متاثرہ فیملی سے ملے گئے تھے، جہاں انھوں نے ہلاک لڑکی کے والدین سے بات چیت کر کے ان کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 00:08:40
بہار میں کورونا انفیکشن کے اثر کو کم ہوتا دیکھ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے لاک ڈاؤن میں کئی طرح کی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے بذریعہ ٹوئٹ بہار کو مزید اَن لاک کیے جانے کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ’’کورونا انفیکشن میں کمی کو دیکھتے ہوئے مورخہ 7 اگست سے 25 اگست تک سبھی دکانوں کو ہفتہ واری بندی کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ نویں سے دسویں جماعت تک 7 اگست سے اور پہلی سے آٹھویں جماعت تک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy