Sat, 07 Aug 2021 23:26:40
ہندوستان کے پہلوان بجرنگ پونیا نے ٹوکیو اولمپک میں تیسری پوزیشن کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتہ کے روز قازقستان کے کھلاڑی دولت نیاز بیکوف کو 0-8 سے شکست دے کر کانسہ کا تمغہ جیت لیا۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 23:23:34
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے کے بعد بسوراج بومئی نے کایبنہ میں شامل 29 وزرا کو ان کے قلمدان سونپ دیئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بومئی نے فنانس کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہے، جبکہ اراگا گیانیندر کو وزارت داخلہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 23:16:19
ٹوکیو اولمپک کے سولہویں دن ہندوستان کے اسٹار جیولن تھرووَر نیرج چوپڑا نے ملک کو فخر کرنے کا ایک ایسا موقع فراہم کرایا جسے تادیر یاد رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 23:04:58
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف این آئی اے نے جو تازہ کارروائی شروع کی ہے اس سلسلے میں کشمیر ، بنگلورو ، الال منگلورو کے بعد اس نے جمعہ کے دن بھٹکل میں چھاپہ مار کر تلاشیاں لینے کے بعد 23 سالہ جفری جوہر دامودی نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 14:19:42
یہاں اروا اسٹور کے علاقے میں منگلورو اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی دفتر کے سامنے پارک کی گئی ایک کار کا پچھلا شیشہ توڑ کر لیپ ٹاپ، آئی فون اور چیک بک اڑا لینے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 14:16:36
پانے منگلورو کے قریب شانتی گڈا بونڈالا میں ایک بڑے بھائی نے اپنی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے کے شبہ میں چھوٹے بھائی کو جان سے مار ڈالا ۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 12:27:32
اولمپکس مقابلوں میں تین مراحل تک دوسرے مقام پر رہ کر تاریخ رقم کرنے کی کگار پر کھڑی ہندوستانی گولفر ادیتی اشوک چوتھے اور فائنل مرحلہ میں تمغہ حاصل کرنے سے ایک قدم دو رہ گئی۔ ادیتی نے اس مقابلہ میں چوتھا مقام حاصل کیا۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 12:24:08
ٹوکیو اولمپک کھیلوں 2020 میں خواتین میراتھن کینیائی رنرز کے نام رہی۔ سونے اور چاندی کے دونوں تمغے کینیا کو ملے۔ کینیائی میراتھن رنرز پیریز جیپچیرچیر نے گزشتہ روز یہاں میراتھن میں اپنے سیزن کے بہترین وقت کو دو گھنٹے 27 منٹ 20 سیکنڈ کے ساتھ سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، وہیں ان کی ہم وطن اور عالمی ریکارڈ یافتہ بریگیڈ کوسگی نے دو گھنٹے 27 منٹ 36 سیکنڈ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، لیکن وہ اپنے عالمی ریکا
View more
Sat, 07 Aug 2021 11:41:21
سپریم کورٹ نے دھن باد جج قتل کیس میں ججوں کی شکایات پر سی بی آئی کے رویہ پر ناراضگی ظاہر کی ہے- سپریم کورٹ نے کہا کہ اس ملک میں ایسے کئی کیس ہیں جن میں گینگسٹر / ہائی پروفائل لوگ ملوث ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy