Thu, 05 Aug 2021 18:41:31
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا ایک وفد محی الدین الطاف کھروری کی قیادت میں بدھ کو کمٹہ اور آس پاس کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لینے پہنچا، جس کے دوران گوکرن کے اگراگونا اور چنداور کے سنتے گولی پہنچ کرگھروں کو ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:44:39
ضلع شمالی کینرا میں کووڈ پوزیٹیو معاملوں میں پھر سے اچھال آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے اس پر قابو پانے کے اقدامات شروع کیے ہیں اور نئی پابندیوں اور نئے ضابطوں کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:30:24
کووڈ پروٹوکول کے تحت متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں پر لگی سفری پابندیوں میں رعایت کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستان، پاکستان، نیپال، یوگانڈا اور نائجیریا سے آنے والے ان مسافروں کو 5 اگست سے ملک میں داخلے کی اجازت دی تھی جو ویکسین کے دونوں ڈوز لے چکے ہوں۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:26:16
کل 4 اگست کو کشمیر ، بنگلورو اور مینگلورو میں تین مقامات پر بیک وقت چھاپہ ماری کے بعد نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران نے کشمیر سے دو بنگلورو سے ایک اور منگلورو سے ایک شخص کو شام کی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس موڈیول چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:22:49
سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و ارشاد نے مساجد میں فرض نماز کے فورا بعد نماز جنازہ کی دوبارہ سے اجازت دے دی ہے۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:11:12
مسجد حرام میں 10 اگست سے بیرون ملک کے معتمرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مسجد حرام اور اس کے صحنوں میں سینی ٹائزیشن، تطہیر اور خوشبو سے معطر کرنے کا عمل 24 گھنٹے جاری ہے۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 12:00:28
ہاکی میں ہندوستان کے 41 سال بعد اولمپک تمغہ جینے پر ملک بھر میں خوش کا ماحول ہے، وہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹیم انڈیا کو مبارک باد پیش کی ہے۔ خیال رہے کہ ہندوستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جرمنی کو شکست دے کر کانسہ کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Aug 2021 11:53:36
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کی کابینہ میں چکبالا پور اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے ڈاکٹر کے سدھاکر نے دوسری مرتبہ وزیر کے طور پر حلف لیا جس کی بدولت اسی ضلع سے دومرتبہ نمائندگی کرنے والے ایک وزیر کے طور پر ابھرے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy