Sun, 08 Aug 2021 13:05:36
ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو ایونٹ (نیزہ پھینکنے کا مقابلہ) میں طلائی تمغہ حاصل کر کے نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ نیرج چوپڑا ایتھلیٹکس میں ہندوستان کی طرف سے تمغہ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 12:38:47
ریاست کے نو منتخب وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 9؍اگست برو پیر سہ پہر 3:30 بجے ایس ایل ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 12:12:16
کانگریس نے ہفتہ کے روز کہا کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل ہے اور اس کی بحالی کے لیے ضروری عمل جاری ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب تک ٹویٹر اکاونٹ بحال نہیں ہوتا ، وہ سوشل میڈیا کے دوسرے پلیٹ فارمس کا استعمال کرتے ہوئے عوام کی آواز بلند کرتے رہیں گے ۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 11:12:10
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کو کئی ہائی کورٹوں میں ججوں اور ٹری بیونل کے سربراہوں کی خالی آسامیوں پر حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ ان اسامیوں کو پْر کرنے سے قاصر ہے۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 10:58:22
ریاستی وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے آج ہفتہ کے دن اپنی29رکن کابینہ میں قلمدان تقسیم کردیئے۔ ڈاکٹر کے سدھاکر اور آر، اشوک کے قلمدانوں کو بحال کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 00:07:42
یوپی بی جے پی کے صدر سوتنتر دیوسنگھ کے ساتھ سہیلدیوبھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور بھگتی سنکلپ مورچہ کے کنوینراوراویسی کے اتحادی اوم پرکاش راج بھرکی ملاقات خبروں میں ہے۔ تاہم ایک بار پھر انہوں نے واضح کیا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ نہیں ہیں اور یہ بھی واضح کیاہے کہ اسد الدین اویسی اب بھی ان کے ساتھ ہیں۔
View more
Sun, 08 Aug 2021 00:00:01
مدھیہ پردیش میں سیلاب کی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے اور سیلاب متاثرین اس بات کو لے کر کافی غصے میں ہیں کہ انھیں ریاستی حکومت کی جانب سے مناسب امداد مہیا نہیں کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 23:52:57
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان معاملہ کی دوبارہ تحقیقات کے تعلق سے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعہ گزشتہ دنوں جاری نوٹس کا تحریری جواب داخل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈاکٹر کفیل کے خلاف آکسیجن ٹریجڈی معاملہ میں 24 فروری 2020 کو دوبارہ شروع کی گئی جانچ کو واپس لے لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Aug 2021 23:49:35
پلوں کے گیٹ کھلونے سے سندھ اور سیپ ندی نے بھاری تباہی مچائی ہے، عالم یہ ہے کہ 3 دنوں میں 6 پُل بہہ چکے ہیں، جن میں سے 4 کو گزشتہ 10-11 سال پہلے ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے اس معاملہ میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وہیں سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے اس معاملہ میں اعلیٰ سطحی جانچ کے علاوہ جوابدہی بھی طے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy