Tue, 10 Aug 2021 12:12:22
کووڈ وباء کے دوسرے مرحلہ میں منعقدہ ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج ظاہر ہوگئے ہیں جس میں ریاستی سطح پر سرسی تعلیمی ضلع کو 27 واں اور کاروار کو 28 واں مقام حاصل ہوا ہے ۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 12:05:46
دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:54:32
وزیر اعلیٰ منتخب کئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ بسوراج بومئی بروز پیر صبح11بجے میسور پہنچے۔ انہوں نے چامنڈی پہاڑ پرواقع چامنڈی دیوی کے مندر پہنچ کر چامن ڈیشوری دیوی کے درشن کئے اور پوجاکی۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ریاستی وزراء ا یس ٹی سوم شیکھر، بائرتی بسوراج، وی سومنا، مرگیش نیرانی، ڈاکٹر کے سدھاکر، منی رتنا، کے گوپالیا اور دوسرے موجود تھے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:45:25
بنگلورو کے انچارج وزیر آر اشوک نے آج کہا کہ بی بی ایم پی کی حدود میں 15؍اگست تک ویک ینڈکرفیو نافذ نہیں کیا جائے گا۔ اس کے بعد صورتحال کاجائزہ لینے کے بعد اگر ضرورت پڑے تو ویک ینڈکرفیو نافذ کرنے اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:31:36
دہلی جنترمنتر پر ایک خاص مذہب کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز نعرے بازی کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ تنظیم کے لوگ اشتعال انگیز تقریر کرتے نظر آرہے ہیں۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:28:48
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ حکومت ہند امیت شاہ اور دہلی پولیس کمشنر کو خط ارسال کیا ہے۔ اس خط کی ایک کاپی جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے جنتر منتر پر واقع پولیس کیمپ میں پہنچ کر نئی دہلی رینج کے جوائنٹ کمشنر شری جسپال سنگھ اور ڈی سی پی شری دیپک یادو سے ملاقات کرکے بھی سونپی۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 11:13:37
گزشتہ روزاتوار کو جہاں جامعہ نگرنئی دہلی اوکھلا میں مسلم رہنما مدتوں بعد ساتھ بیٹھ کر آپسی اختلاف کی آنچ کم کرنے اور برادران وطن سے خوشگوار تعلقات کے بارے میں گفت و شنید کررہے تھے وہاں سے چند کلو میٹر دور اور پارلیمنٹ سے قریب ایک مقام پر عام آدمی پارٹی کے سابق لیڈر اور اب بی جے پی لیڈر سپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے کی قیادت میں ایک ہجوم مسلمانوں کو سبق سکھانے انہیں تہ تیغ کرنے اور خاک میں ملا
View more
Tue, 10 Aug 2021 00:07:18
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ذات پر مبنی مردم شماری کے حق میں ہیں، لیکن بہار میں ان کے ساتھ حکومت میں شامل بی جے پی کے کئی لیڈروں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 00:02:29
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے تریپورہ میں ابھشیک بنرجی کی زندگی کو خطر ہ ہونے کا شبہ کا ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سخت تنقید کی اور کہا کہ ان کے اشارے پر ہی تریپورہ میں بی جے پی کے لوگ غنڈہ گردی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy