Thu, 12 Aug 2021 11:45:57
پیگاسس، مہنگائی اور زرعی قوانین پر کسی طرح کی بحث کے بغیر ہی بدھ کو پہلے لوک سبھا اور پھر راجیہ سبھا کی کارروائی کوغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:37:49
جموں و کشمیر ایمپلائز یونائیٹڈ فرنٹ کے صدر رفیق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ سرکار جب تک عارضی ملازموں کے مسائل کو حل نہیں کرے گی تب تک ملازموں کے دوسرے مسائل کو نہیں اٹھایا جائے گا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:16:08
ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو تے ہی ریاست بھر کے پی یو کالجوں میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے،پہلے ہی دن بھاری تعداد میں طلبہ نے کالجوں کی جانب رخ کیا اور کالجوں میں دستیاب کورسس،داخلہ فیس وغیرہ کی جانکاری حاصل کی۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 11:06:31
ریاست کی راجدھانی بنگلور اس وقت ہائی الرٹ پر ہے۔پچھلے5دنوں کے دوران کووڈ۔19ٹسٹ سے پتہ چلا ہے کہ19سال سے کم عمر کے کم از کم242بچے کووڈ پازیٹیو ہیں۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 00:13:36
راجیہ سبھا میں آج پیگاسس جاسوسی اور دیگر معاملوں پر اپوزیش پارٹیوں نے زوردار ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 00:07:00
ہندوستان میں مجموعی طور پر کورونا انفیکشن کے معاملے دھیرے دھیرے کم ہو رہے ہیں، لیکن کچھ ریاستوں میں حالات ہنوز فکر انگیز بنے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 00:04:53
جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف متنازعہ نعرہ بازی کے الزام میں گرفتار بی جے پی کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کو آج اس وقت بڑی راحت ملی جب دہلی کی ایک ذیلی عدالت نے 50 ہزار کے مچلکے پر انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Thu, 12 Aug 2021 00:01:11
ریاست میں کورونا وائرس کے اثر سے ملتی نجات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے بدھ کو ہفتہ اور اتوار کو بازار کھولے جانے کی اجازت دیتے ہوئے کورونا کرفیو میں مزید راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy