Tue, 10 Aug 2021 23:55:31
رسوئی گیس کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے خلاف ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:50:39
ریاستی حکومت نے محرم الحرام پر گائیڈ لائن پر تنازع کے بعد اس میں متنازع اور قابل اعتراض لفظ یوم عاشورہ یعنی ’قتل کی رات‘ حذف کر دیا ہے اور اس کی جگہ ’شہادت کی رات‘ تحریر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:48:14
پیر کے روز جب راجیہ سبھا میں ’ٹریبونل ریفارم بل، 2021‘ پیش کیا گیا تھا تو ایوان میں بی جے پی کے کئی اراکین موجود نہیں تھے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:42:53
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا ہے کہ مرکز میں مودی حکومت کے بنائے گئے نئے زرعی قوانین کی وجہ سے کسانوں کے مفادات خطرے میں ہیں۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:40:36
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے خلاف چل رہے فوجداری مقدمات واپس نہیں لئے جائیں گے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومتیں متعلقہ ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر مقدمات واپس نہیں لے سکتی ہیں۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:36:58
پیگاسس اسپائی ویئر کو لے کر ہنگامہ جاری ہے اور اب این سی پی نے مذکورہ اسپائی ویئر کو بیرون ممالک کے ذریعہ ہندوستان کی جاسوسی میں استعمال کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:34:14
سپریم کورٹ نے سیاست کے کریمنلائزیشن پر روک لگانے کے لئے اپنی سابقہ رہنما ہدایات میں ترمیم کرتے ہوئے منگل کو حکم دیا کہ امیدواروں کے نام کا اعلان ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر تمام سیاسی جماعتوں کو ان سے منسلک معلومات شیئر کرنی ہوگی۔ جج روہنگٹن نریمن اور جج بی آر گگوئی پر مشتمل بنچ نے اس سلسلہ میں اپنے 13 فروری، 2020 کے فیصلے میں ترمیم کی۔
View more
Tue, 10 Aug 2021 23:31:16
گزشتہ دنوں دہلی کے جنتر منتر پر ایک خاص طبقہ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیے جانے کے خلاف دہلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے و دیگر 5 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy