Wed, 11 Aug 2021 23:48:50
بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بے روزگاری اور دیگر مسائل پر آج یہاں یوتھ کانگریس کے زیر اہتمام احتجاج میں کانگریس کے سینئر لیڈروں نے مرکز اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی اور الزام لگایا کہ یہی وجہ ہے کی آج عوام از حد پریشان ہیں۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:44:44
بروزپیرایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کااعلان کیاگیاتھا جس میں تمام طلبہ پاس رہے تھے۔ایس ایس ایل سی ریزلٹ کے بعد اب تعلیمی سال برائے 2021-22ء میں پی یوسی سال اول کے طلبہ کے لیے داخلہ کارروائی شروع کرنے کا حکمنامہ ڈپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیاگیاہے،
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:32:50
ایندھن سپلائی کرنے والی کمپنی کی پائپ لائن میں سوراخ کرکے ڈیزل چوری کرنے اور زیر زمین دوسرا پائپ بچھا کر اپنے گھر تک ڈیزل لے جانے کے معاملہ میں بنٹوال دیہی پولیس کی ٹیم نے کلیدی ملزم آئیوان پنٹو سمیت 6 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 23:29:54
سولکیری کے جنتی گولی میں اپنے گھر کے پاس سے 10 اگست کو لاپتہ ہوجانے والی 2.5 سالہ بچی کی لاش آج صبح قریبی نہر سے بر آمد ہوئی ۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:29:58
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) چیف کمشنر گو رو گپتا نے بتا یا کہ شہر کے مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ میں جشن آذادی کا پروگرام منعقد کیا جا ئے گا تا ہم اس مرتبہ کوئی ثقافتی پروگرام نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:26:02
ریاست کرناٹک کے نومنتخب وزیراعلیٰ بسواراج بومئی کی ہدایت پرریاستی چیف سکریٹری نے آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آج سے کسی بھی سرکاری تقاریب میں پھول ہار،گلدستہ،پھلوں شال پوشی جیسی تمام تہنیتی ریت ورواجوں پرروک لگادی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:19:17
سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے بارہ سے اٹھارہ برس کے داخلی افراد بھی اب عمرے کے لیے اجازت نامے حاصل کر سکتے ہیں -
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:12:59
اپوزیشن نے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) برادریوں کی فہرست بنانے کا اختیار ریاستوں کو دینے سے متعلق آئین کے127ویں ترمیمی بل کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ عوام کے دباؤ میں اسے دو سال پہلے کی گئی غلطیوں کو سدھارنے کیلئے مجبوراً اس بل کو لانا پڑا ہے -
View more
Wed, 11 Aug 2021 11:04:13
زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں بازو اور عام آدمی پارٹی کے اراکین نے جنرل سکریٹری کی میز پر چڑھ کر راجیہ سبھا میں نعرے بازی کرنے لگے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy