Sat, 14 Aug 2021 11:29:53
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند (لاک)کئے جانے کے بعد سے ہنگامہ مچا ہوا ہے، اب نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے راہل گاندھی کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے-
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:24:35
ملک میں ویکسین لگانے کے بعد بھی 2.5 لاکھ لوگ کورونا انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں - وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 58 ہزار 560 افراد کو ویکسین لینے کے بعد انفیکشن ہو ا ہے-
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:20:12
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کیے جانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ویب سائٹ ہیکر کرنے اور نکود علاقے میں اپنی کمپیوٹر کی دکان میں ہزاروں فرضی ووٹر شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:16:36
مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی نے ہوائی سفر کرنے والوں کو جھٹکا دیتے ہوئے ہوائی کرایہ کی نچلی اور اوپری حد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:12:39
ہندوستان میں مائیکرو-بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے منیجنگ ڈائریکٹر منیش مہیشوری کا تبادلہ ہو گیا ہے۔ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ مہیشوری اب امریکہ میں کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں ایک بڑا کردار نبھائیں گے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:07:53
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے بچوں پر کووڈ کے اثرات کے حوالے سے جمعہ کو ماہرین کے ساتھ ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی۔ بومئی نے کہا کہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچے ممکنہ طور پرکووڈ وبائی مرض کی تیسری لہر کے دوران متاثر ہوں گے، کیونکہ ان کا تعلق غیر ویکسین والے گروپ سے ہے جس کے نتیجے میں ریاستی حکومت نے بچوں کی مکمل نگرانی کیلئے اڈپی اور ہاویری اضلاع میں وتسلیہ اسکیم شروع کی ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 11:04:57
مانسون سیشن کے دوران راجیہ سبھا میں ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے- چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ تمام پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد جلد از جلد کوئی فیصلہ کیا جائے گا-
View more
Fri, 13 Aug 2021 23:27:10
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے 2017 کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں آکسیجن بحران معاملہ میں مبینہ لاپروائی کے لیے چار سال سے معطل ڈاکٹر کفیل خان کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more