Sun, 15 Aug 2021 00:17:22
آسام اور میزورم کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر ابھی بات چیت جاری ہی تھی کہ آسام واقع ایک اسکول میں زبردست دھماکہ سے ایک بار پھر آسام-میزورم سرحد پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:14:57
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک ہونے کے تقریباً ایک ہفتے بعد ٹوئٹر نے ہفتہ کے روز اسے بحال (ان لاک) کر دیا۔ پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں کے کھاتے بھی بحال کر دیئے گئے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کر کے کہا ستیہ میو جیتے (سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے)
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:10:46
ترنمول کانگریس نے 16 اگست کو مغربی بنگال سمیت اترپردیش، گجرات اور تری پورہ میں کھیلا ہوبے دیوس منانے کا اعلان کر رکھا ہے تاہم اب تک لکھنؤ اور گجرات حکومت کی جانب سے پروگرام کے انعقاد کی اجازت نہیں ملی ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 00:08:02
مدھیہ پردیش کے گوالیر میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ سرزد ہوا جس کے بعد وہاں لوگوں میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 23:58:45
ہماچل پردیش کے کنور ضلع میں بدھ کو پہاڑی سے چٹانیں گرنے اور کئی گاڑیوں کے ملبہ میں دب جانے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد آج بڑھ کر 23 ہوگئی۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 23:54:25
ہندوستان میں کورونا کے ڈیلٹا پلس ویریئنٹ کے بڑھتے معاملے کے درمیان مہاراشٹر کے بعد پنجاب حکومت نے بھی سخت اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 23:51:39
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی حکومت ملکی املاک کو فروخت کر کے ملک کو کنگال بنانے پر آمادہ ہے۔
View more
Sat, 14 Aug 2021 23:44:39
کیرالہ کے ایک جوڑے کو کوڈاگو ضلع کے اماٹی چیک پوسٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے ضلع میں داخل ہونے کے لئے کووڈ نگییٹو رپورٹ پیش کی اور جانچ کرنے پر وہ نقلی نکلی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy