Sun, 15 Aug 2021 16:29:47
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن نے حالیہ برسوں میں قانون سازی کے عمل کے دوران پارلیمنٹ میں بحث کی سطح پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آج بنائے گئے قوانین میں کوئی وضاحت نہیں ہے۔ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 13:00:13
یوم آزادی 15؍ اگست کی تاریخ ہندوستان کی ایک یادگار اور اہم ترین تاریخ ہے، اسی تاریخ کو ہمارا یہ پیارا وطن ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا، اور طوقِ سلاسل کا سلسلہ ختم ہوا۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 12:49:53
اتر پردیش حکومت نے محرم الحرام کے حوالہ سے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چہاردیواری کے اندر مجالس کا اہتمام کیا جا سکتا ہے لیکن اس میں 50 سے زیادہ لوگ شرکت نہیں کر سکتے۔ یوگی حکومت نے ہفتہ کے روز ایک حکم نامہ جاری کتے ہوئے ضلع مجسٹریٹوں سے محرم کے دوران کسی بھی مذہبی جلوس کو اجازت نہیں دینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 12:27:52
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ایک بڑے کیس میں چار ملزمان سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد ان کے قبضے سے 10 کروڑ 40 لاکھ ریال کی رقم برآمد کی گئی ہے اور ملزمان کو چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ملزمان میں ایک مقامی جب کہ تین غیرملکی شامل ہیں۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 11:19:19
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد سے ہی ممتا بنرجی ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ دہلی دورے کے دوران انہوں نے سونیاگاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی لیڈروں کے علاوہ مختلف بی جے پی مخالف سیاسی لیڈروں سے رابطہ کیا تھا مگر پارلیمنٹ سیشن کے دوران کانگریس کی قیادت میں ہونے والے احتجاج اور جلوس میں ترنمول کانگریس کی غیر حاضری پر متعدد سوالات کھڑے ہ
View more
Sun, 15 Aug 2021 10:50:25
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر طاہر حسین نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کووِڈ کے دوران خدمت انجام دیتے ہوئے فوت محکمہ ٹرانسپورٹ کے 176ملازموں کو 30لاکھ روپئے معاوضہ ادا کیا جائے۔
View more
Sun, 15 Aug 2021 10:26:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ’’آپ سب کو 75 ویں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ آزادی کے امرت مہوتسو کا یہ سال ہم وطنوں میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے۔ جئے ہند!‘‘
View more
Sun, 15 Aug 2021 09:59:37
فی الحال ریاست میں لاک ڈاؤن یا کسی نئے ضابطہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو ویک ینڈکرفیوجاری کیا جائے گا۔یہ اعلان ریاستی وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy