Tue, 17 Aug 2021 11:09:27
افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد فاتح طالبان نے پیر کو کہا کہ جنگ ختم ہوچکی ہے اور ملک کے لوگوں کی زندگی بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:42:35
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عالمی وبا کورونا وائرس پروٹوکول قوانین کی خلاف ورزی پر اب تک پانچ کروڑ 76 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:30:33
ہماچل پردیش کے کنور ضلع میں کچھ دن قبل نگلسری میں تودے گرنے کے مقام سے آج مزید دو لاشیں ملنے سے حادثہ میں اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:26:16
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے اترپردیش میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سیلاب کی آڑ میں بی ایس پی کے روشن خیال لوگوں کی کانفرنس میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:22:42
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یومِ آزادی کی 75ویں سالگرہ پر ایک طرف ہندوستان کی آزادی میں قربانیاں دینے والوں اور ملک بنیاد قائم کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا،
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:19:25
سپریم کورٹ نے پیر کے روز سلیکٹ کمیٹی کی سفارشات کے باوجود مختلف اتھارٹیز میں تقرریاں نہیں کرنے پر مرکز کے سامنے گہرے افسوس کا اظہار کیا اور ٹریبونل ریفارمس بل 2021 کو لے کر مودی حکومت پر سوائے بھی اٹھائے، جسے گزشتہ ہفتہ پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 00:16:51
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان آن لائن مشاعرہ جشن آزادی حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صاحب (مہتمم جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن بنگلور و صدر جمعیۃ علماء کرناٹک) کی صدارت اور مرکز کے بانی و ڈائریکٹر محمد فرقان کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ جسکی نظامت مدرسہ تعلیم القرآن شاخ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے صدر المدرسین مولانا غفران احمد ندوی نے انجام دئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy