Tue, 17 Aug 2021 19:48:37
اپنے آپ کو کورونا اور بلیک فنگس انفیکشن لاحق ہونے کے خوف میں مبتلا ایک میاں بیوی نے پولیس کمشنر کو میسیج کرنے کے بعد خود کشی کرلی ۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 19:35:11
اس وقت ہمارا ملک عجیب سی کشمکش اور سیاسی و سماجی نقطہء نظر سے انتہائی پیچیدہ صورت حال سے گزر رہا ہے۔ ملک کی سیکیوریٹی ایجنسیاں اور خفیہ ادارے بتارہے ہیں کہ دیش مخالف سرگرمیاں ، تخریبی کارروائیاں اور دہشت گردانہ سازشیں اس وقت وہ سنگین خطرات ہیں جو اس ملک کو لاحق ہیں۔ ایک طرف سرکاری ادارے اس خطرے پر قابو پانے کے لئے مختلف ریاستوں سے "دیش کے باغیوں"، "دہشت گردوں" "تخریب کاروں"یا ان کے "ہمنواوں" کو
View more
Tue, 17 Aug 2021 12:35:19
ہندوستان نے افغان دار الحکومت میں واقع ہندوستانی سفارت خانہ کے عملہ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ انہیں خصوصی جہاز کے ذریعے ہندوستان لایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں انسانی بحران کے درمیان ہندوستان نے یہ کامیابی حاصل کی۔ ہندوستانی فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ کے ملازمین واطن واپس لوٹے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 12:00:23
سیاسی حلقوں میں یہ خبریں گشت کررہی ہیں کہ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے بیٹے بی وائی وجیندرا‘بومئی کابینہ میں وزیر بننے یا ریاست کی بی جے پی یونٹ کے صدر بننے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:54:24
سواراج بومئی کے بی ایس ایڈی یورپا سے ریاستی وزارت اعلیٰ کی کرسی سنبھالنے سے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت میں ایک تصویر سامنے آئی ہے جس نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:49:21
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کو اب بھی دوسال کا عرصہ باقی ہے ایسے میں انتخابات میں کانگریس اگر کامیاب ہو گئی تو وزیر اعلیٰ کون بنے گا اس کا فیصلہ تب کیا جائے گا۔ یہ بات کے پی سی سی کے سابق صدر اورسابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:46:27
کورونا کے متعلق گھر گھر جاکر معلومات یکجا کرنے کے لئے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے کے ڈاکٹرس اب گھر گھر پہنچ کر سروے کریں گے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 11:37:00
کرناٹک کے ان اضلا ع میں جہاں کورونا وائرس کی پازیٹیویٹی شرح2فیصد سے کم ہو گی ریاستی حکومت نے اسکولس کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy