Wed, 18 Aug 2021 17:05:37
17 اگست کو مودی حکومت نے ہندوستانی عوام کو جھٹکا دیتے ہوئے ایک بار پھر رسوئی گیس کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:01:46
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 35178 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں جو کہ ایک دن قبل کے مقابلے میں تقریباً 10 ہزار زیادہ ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 16:58:49
سماجوادی پارٹی کے لیڈر اور اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر اعظم خان کو اس وقت ایک بڑا جھٹکا لگا جب رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے ان کی بریت کے لئے دائر کی گئی عرضی کو خارج کر دیا۔ ایک شخص کی دو اسناد پیدائش حاصل کرنے سے متعلق اس معاملہ میں آج سے فرد جرم عائد کی جائے گی۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 16:55:14
دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز یعنی آج کانگریس لیڈر ششی تھرور کو ان کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں تمام الزامات سے بری کردیا۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 16:49:30
افغانستان پر مکمل قبضے کے بعد طالبان نے منگل کو کابل میں پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف عالمی برادری کے تمام اندیشوں کو دور کرنے کی کوشش کی بلکہ اپنی حکومت کا خاکہ بھی پیش کردیا۔ اس سے قبل طالبان نے کابل کے بعد پورے ملک کیلئے بھی عام معافی کا اعلان کیا اور سرکاری ملازمین سے کام پر لوٹ آنے کی اپیل کی۔ انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ ان سے کوئی باز پرس نہیں ہوگی۔ خواتین کو حقوق سےم
View more
Wed, 18 Aug 2021 14:01:55
بھٹکل بندرروڈ پر رات قریب 12 بجے سڑک حادثے میں جو نوجوان شدید زخمی ہوا تھا ، وہ آج دوپہر منی پال اسپتال میں چل بسا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 11:21:10
وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت ایک سال میں 66فیصد سے کم ہو کر 24 فیصد ہو گئی ہے- انگریزی نیوز چینل انڈیا ٹوڈے کے موڈ آف دی نیشن پول کا سروے یہ کہتا ہے- ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ موڈ آف دی نیشن اگست 2021 کا سروے کاروی انسائٹس نے 10 جولائی سے 20 جولائی تک کیا ہے- بتایا گیا ہے کہ یہ سروے ملک کی 19 ریاستوں کے 115 پارلیمانی حلقوں اور 230 ویز علاقوں میں کیا گیا ہے-
View more
Wed, 18 Aug 2021 01:57:35
کار اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں کنداپور اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔ حادثہ منگل شب قریب دس بجے ہوناور کے آئ آئ ٹی کالج کے قریب پیش آیا۔مرنے والے کی شناخت ولکی کے رہنے والے انصار بونگیا (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy