Wed, 18 Aug 2021 00:01:06
افغانستان پر طالبان کے قبضے اور صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعدطالبان کے مخصوص ’’طالبانی نظام‘‘ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:55:46
انتخابات کے موقعوں پر اشتعال انگیزبیانات دینے اور اخبارات میں چھاجانے میں بعض لیڈران ماہر ہوتے ہیں، اُنہیں ان باتوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا کہ اُن کے بیانات پر الیکشن کمشنر کی طرف سے کاروائی ہوسکتی ہے، تعجب کی بات یہ بھی ہے، کئی سارےلیڈران اشتعال انگیز بیانات دیتےہیں مگر اکثر اُن کے خلاف کسی طرح کی کاروائی ہوتی نظر نہیں آتی، اب جبکہ اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن کے دن قریب آتے جا رہے ہیں، ب
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:52:29
کانگریس کے سابق صدر اور کیرالہ کے وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی 16 اگست سے اپنے پارلیمانی حلقہ کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:48:23
تاریخی لارڈس کے میدان پر ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کو 151 رنوں سے شکست دے کر فتح کا پرچم تو لہرایا ہی، اس ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈ بھی ٹوٹے۔ اس دوران ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج نے بھی ایک ریکارڈ بنایا جس پر کم ہی لوگوں کی نظر گئی۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:45:37
آئندہ سال جن پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، ان میں اتراکھنڈ بھی شامل ہے۔ عام آدمی پارٹی نے بھی اس ریاست میں اپنی قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے اور آج تو پارٹی نے باضابطہ اپنی طرف سے وزیر اعلیٰ امیدوار کے نام کا بھی اعلان کر دیا۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا کہ عآپ نے کرنل اجے کوٹھیال کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:42:47
سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے محرم جلوس کی عکس بندی کرنے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے خلاف پولیس ایکشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 17 Aug 2021 23:40:13
سری نگر میں منگل کو پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے آٹھویں محرم الحرام کے تاریخی ماتمی جلوس کو نکالنے کی کوشش کرنے والے درجنوں عزاداروں کو زد و کوب کرنے کے بعد اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more