Wed, 18 Aug 2021 23:50:40
سماج وادی پارٹی (ایس پی) رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے خلاف درج مقدموں کو فرضی قرار دیتے ہوئے اسے خارج کرنے کا مطالبہ کرنے والے آر ٹی آئی کارکن اب اس معاملے کو اقوام متحدہ میں لے جانے پر غور کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 23:47:55
عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کی کم ہوتی شرح کے پیش نظر لمبے عرصے سے بند چل رہے اتر پردیش کے اسکول جلد ہی بچوں سے گلزار ہونے والے ہیں۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 23:45:25
کورونا انفیکشن کی پہلی لہر کے بعد سپریم کورٹ میں ایک بار پھر چہل پہل ہو سکتی ہے، کیونکہ گزشتہ سال مارچ میں بند ہونے والی جسمانی طور پر سماعت جلد شروع ہو سکتی ہے۔ چیف جسٹس این وی رمنّا نے بدھ کو ٹیلی کام چارج سے متعلق ایک معاملے کی سماعت کے دوران اس بات کا اشارہ دیا۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 23:41:39
جموں و کشمیر پولیس نے سری نگر میں آٹھویں محرم کے ماتمی جلوس کی برآمدگی کے دوران پیدا شدہ صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دو پولیس تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اووز) سمیت تین افسروں کو اٹیچ، جبکہ چھ دیگر افسروں کو تبدیل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 23:39:21
پی ڈی پی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے نئے انڈیا میں سچ بولنے کا مطلب سزا کو دعوت دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج جو بھی بی جے پی کی تقسیمی سیاست اور اس کے جموں و کشمیر سے متعلق غلط بیانیہ کے خلاف بولتا ہے اس کو اس کی سزا بھگتنی پڑتی ہے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 21:17:28
منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو سڑک حادثہ میں زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہونے والے ولکی کے انصار بونگیا (35) کی نماز جنازہ بدھ بعد نماز عصر ولکی جامع مسجد میں ادا کی گئی اور پرانے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر جنازے میں سینکڑوں لوگ شریک تھے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 20:01:16
گزشتہ مہینے بنگلورو یشونت پور سے منگلورو تک ویسٹاڈوم ٹرین سروس جو شروع کی گئی تھی اب اسے کاروار تک آگے بڑھا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 19:55:20
بھٹکل پولیس افسران نے ہنگامی صورتحال میں فوراً مدد پہنچانے کے لئے شروع کیے گئے ایمرجنسی ریسپانس سپورٹ سسٹم (ای آر ایس ایس) 112 کے تعلق سے شہر میں معلومات فراہم کرنے کی مہم چلائی ۔
View more
Wed, 18 Aug 2021 17:36:56
مغربی آفریقہ کے ملک نائجر میں باغیوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ میں 14 بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد 48 گھنٹوں کے لئے ملک بھرمیں قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مغربی نائجر اس وقت تشدد کی آماجگاہ بنا ہوا ہے جہاں گاوں والوں پر اکثر حملے ہوتے رہتے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق صرف رواں سال کے دوران جنگجو سینکڑوں شہریوں کا قتل کرچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy