Thu, 19 Aug 2021 14:04:13
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے ہدایت دی کہ ریاست میں ہوئی حالیہ بارش کی وجہ سے تباہ سڑکوں کی مرمت کاکام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 14:00:22
بروہت بنگلورو مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی)کے اسپیشل کمشنر رندیپ نے بتا یا کہ بی بی ایم پی حدود میں بچوں میں کووڈ معا ملات میں اضافہ نہیں ہوا ہے بلکہ اکثر بچوں میں نرم اور درمیانی کووڈ معا ملات نظر آرہے ہیں
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:53:15
افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے معاملے پر بھارت اس بار دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر کام کررہا ہے -
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:47:46
افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا اثر ہمارے ملک پر زیادہ پڑ رہا ہے-ایک طرف جہاں وہاں سے ہندوستانی سفارتخانہ کے عملے کو صحیح سلامت واپس لانے کا دباؤ تھا، وہیں اس کے یہاں پڑنے والے سیاسی اثرات کو بھی نظر انداز نہیں کیاجا سکتا -
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:40:03
افغانستان کی سیاسی تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے امید ظاہر کی کہ ان تبدیلیوں سے افغانستان میں برسوں سے جاری بدامنی اور خون خرابہ ختم ہوگا اور خطے میں امن و امان کے قیام اور افغان عوام کے حقوق کی بحالی میں مدد ملے گی-
View more
Thu, 19 Aug 2021 13:20:42
یلاپور تعلقہ کے وجرلّی گرام پنچایت حدود میں واقع تلکے بیل علاقہ میں پچھلے دنوں جو چٹان کھسکنے اور کئی دنوں تک موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت بند ہوجانے کا معاملہ پیش آیا تھا اب وہ مقام سیاحوں کے دلکشی کا مرکز بن گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 00:08:50
سشمیتا دیو نے کہاہے کہ کانگریس قیادت کی طرف سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ کوئی ناراضگی اور غصہ بالکل نہیں، سشمیتادیونے کہاہے کہ مجھے یقین ہے کہ سونیا گاندھی کا آشیرواد مجھ پر کہیں نہ کہیں ضرور ہوگا۔
View more
Thu, 19 Aug 2021 00:05:49
دہلی کمیشن برائے خواتین نے ایک ایسے شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے جو سوشل میڈیا پر مسلم لڑکیوں کے ساتھ ریپ کی بات کرتا ہے۔ مسلمان لڑکیوں کے نمبر انسٹاگرام پر ایک شخص نے عام کیا اور ان کے خلاف گالیوں کا استعمال بھی کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy