Fri, 20 Aug 2021 17:32:41
اڈپی تعلقہ کے پارکلا میں آج آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی زد میں آنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے، دونوں کوسنگین حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 01:03:18
سعودی عرب کے ولی عہد اور مکہ کی مقدس سرزمین کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے معاملے میں کنداپور تعلقہ کے کوٹیشور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو 19 ماہ سعودی جیل میں گزارنے کے بعد رہا کردیا گیا اور وہ گذشتہ روز مینگلور ائرپورٹ ہوتے ہوئے کوٹیشور پہنچ گیا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:41:15
) کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے قومی راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ و طالبات کے مظاہرہ کے دوران دہلی پولیس کی جانب سے لاٹھیاں برسانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نوجوانوں کو لاٹھیاں برسانے سے نہیں بلکہ انہیں روزگار فراہم کرنے سے مضبوط ہوگا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:39:01
کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں اپریل کے مہینے میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد ہوئے تشدد کا معاملہ مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے حوالہ کیا جائے گا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:35:33
مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن پارٹیاں لگاتار آواز اٹھا رہی ہیں، لیکن ان سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے اور مودی حکومت کے خلاف مشترکہ پالیسی تیار کرنے کے مقصد سے کانگریس صدر سونیا گاندھی 20 اگست کو انتہائی اہم میٹنگ کرنے والی ہیں۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:32:20
کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں محرم الحرام کے دو تاریخی ماتمی جلوسوں پر قدغن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو یوم عاشورہ کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کو ایک بار پھر نکالنے سے روک دیا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:28:46
ذات پر مبنی مردم شماری کو لے کر بات چیت کے لیے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا تھا جس میں ملاقات کے لیے وقت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:24:56
ممنوع دہشت گرد تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گذشتہ پانچ سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے اقبال احمد ولد کبیر احمد کی آج بروز جمعرات تلوجہ جیل سے رہائی عمل میں آئی۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 00:13:13
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے گجرات حکومت کے ذریعہ پاس کردہ ’لو جہاد قانون‘ کے خلاف داخل عرضی پر گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy