Sat, 21 Aug 2021 11:36:40
ریاست میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟یہ بات آج بھی راز میں ہی ہے۔بی جے پی ہائی کمان کا مسلسل یہی کہنا تھا کہ ایڈی یورپااچھاکام انجام دے رہے ہیں۔اگر یہ سچ ہے تو وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کیوں ضروری ہوگئی؟۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 11:33:23
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی نشاندہی کرنے کیلئے ریاستوں کو بااختیار بنانے والے آئین کے105ویں ترمیمی ایکٹ 2021کو اپنی منظوری دے دی ہے -
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:58:34
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ سے کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کو ملاقات کی۔ اس دوران جماعتی طور پر 10 رکنی اسٹریٹجک گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا،
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:56:02
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ یوپی میں کورونا بحران میں ہونے والی اموات کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:50:55
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو صرف اس وجہ سے گرفتار کرنا کہ یہ قانونی طور پر درست ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ گرفتاری کی جائے۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:40:35
ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان معاملہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ ’’دہشت کے ذریعہ حکومت کھڑا کرنے والوں کا وجود مستقل نہیں‘‘، اور دوسری طرف اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ ’’یہاں خواتین پر مظالم ہوتے رہتے ہیں، اور ان کو افغانستان کی فکر ستا رہی ہے۔‘‘
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:33:59
اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں کانگریس کے ’جے بھارت مہا سنپرک ابھیان‘ کے تحت پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان ریاستی انچارج پرینکا گاندھی کی جانب سے کیے گئے کسانوں کی قرض معافی کے وعدے کے ساتھ ریاست کے گاؤ گاؤں میں گھوم رہے ہیں۔
View more
Fri, 20 Aug 2021 23:28:59
مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ آگے اس پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے، اس کے لیے حکومت نے ایک بار پھر کورونا کرفیو سے متعلق پابندیوں کو بڑھانے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy