Sun, 22 Aug 2021 01:05:36
کانگریس نے کہا کہ قواعد کو نظرانداز کرنے کی مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے غریبوں کی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم۔منریگا میں بھی گھپلہ ہوا ہے اور حکومت اس کی وصولی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 01:03:02
سماجوادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے دعوی کیا ہے کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں یوپی میں ان کی پارٹی کی حکومت سازی یقینی ہے۔ اکھلیش یادو نے اپنے آبائی گاؤں سیفئی میں کارکن سمیلن کے بعد میڈیا نمائندوں سے کہا کہ سال 2022 میں یوپی اسملبی کے انتخاب میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی حکومت بنے گی۔ ریاست کے عوام نے بی جے پی حکومت کو ہرانے کا من بنا لیا ہے۔ بی جے پی نے اپنے منشور کی بنیاد پر ک
View more
Sun, 22 Aug 2021 01:00:11
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے مرکزی حکومت پر تیکھا حملہ بولتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سی بی آئی اور ای ڈی کو 15 افراد پر مشتمل ایک فہرست سونپ کر آئندہ انتخابات سے قبل ہمیں برباد کرنے کی ہدایت دی ہے۔ منیش سسودیا نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذرائع نے یہ معلومات دی ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 00:56:43
دہلی میں 2009 کے بعد سے اس سال ایک مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے، جس کے سبب قومی راجدھانی میں آبی جماؤ اور ٹریفک جام کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 00:53:46
متعدد ہندوستانیوں سمیت 150 افراد کو طالبان کی جانب سے اغوا کئے جانے کی خبر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے افغانستان کی صورت حال کو خطرناک قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 00:50:03
اترپردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کا ہفتہ کی شام کو انتقال ہوگیا ۔ بتادیں کہ کلیان سنگھ کی طبیعت تقریبا دو مہینے سے خراب تھی ۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 00:43:39
امریکہ کی الباما یونیورسٹی میں زیر تعلیم ریسرچ طالب علم سرسی سے تعلق رکھنے والے دنیش ہیگڈے نے ناسا کا 'فیوچر انویسٹی گیٹر' تعلیمی ایوارڈ جیت کر ضلع شمالی کینرا کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Sat, 21 Aug 2021 13:06:24
ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنان نے بنگلورو جانے والی بس میں مسلم لڑکے کے ساتھ غیر مسلم لڑکیوں کے سفر کا شبہ کرتے ہوئے بس کو روک کر پوچھ تاچھ کی پھر پولیس کی مداخلت کے بعد ان مسافروں کو جانے دیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy