Mon, 23 Aug 2021 00:18:27
کرناٹک میں کانگریس ایم ایل اے اور سابق وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ملک کی کئی ریاستوں میں بااثر مسلم رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی غرض سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 00:13:21
آل انڈیا کانگریس (آئی این سی) کے قومی ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ کانگریس پارٹی ایک چہرے کے بجائے اجتماعی طور پر اسمبلی کا الیکشن لڑے گی۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 00:08:33
اس امید کا اظہار کرتے ہوئے کہ افغانستان میں جلد از جلد ایسی حکومت تشکیل پائے گی جو ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرے گی، صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ طالبان صحیح ہیں یاغلط ہے یہ مستقبل طے کرے گا اور یہ اطلاعات خوش آئند ہیں کہ طالبان نے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 00:01:07
آج کاسرگوڈ میں پیش آئے دوسرے حادثہ میں پھر ایک نوجوان اس وقت ہلاک ہوگیا جب تیز رفتار کار نے اس کی بائک کو ٹکر ماری، جبکہ اس حادثہ میں دوسرا نوجوان زخمی ہوگیا ہے ۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 23:56:51
حال ہی میں تقرر کئے گئے ڈاکٹرس جو اب تک اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوئے ہیں، ان ڈاکٹروں کو فوری نوٹس جاری کرنے اور ایسے ڈاکٹروں کی تقرری منسوخ کردینے وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے محکمہ صحت کے افسروں کو سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 23:52:35
پرسوں پیر سے ریاست میں اسکولس کھولے جارہے ہیں۔اس مناسبت سے وزیراعلیٰ بسوراج بومئی نے آج کہا کہ اسکولوں کو آنے والے بچوں کو کووڈ سے محفوظ رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے حکومت نے تمام احتیاطی اقدامات کئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 18:15:48
پڑوسی ریاست کیرالہ کے منجیشور کے بائی کٹّے علاقے میں ایک موٹر بائک اور اومنی کار کے درمیان پیش آئے تصادم میں مزمل (19) جاں بحق ہوگیا ۔ حادثہ اتوار دوپہر کو پیش آیا۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 18:11:19
دو دن پہلے مینگلور کے قریب اُلال کی نیتراوتی ندی میں ڈوبنے کے بعد حفیظ نامی جو نوجوان لا پتہ ہوگیا تھا اس کی لاش آج اتوار صبح کوٹیپورا- بینگرے کھاڑی سے برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Aug 2021 01:34:01
افغانستان میں گزشتہ سات جولائی سے نو اگست کے درمیان 126000 لوگوں کے بے گھر ہونے سمیت اس سال کے آغاز سے ملک کے اندر جدوجہد کے سبب 550000 سے زائد افغان بے گھر ہوچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy