Tue, 24 Aug 2021 00:05:28
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سٹی پولیس کونظام الدین مرکز کے رہائشی حصے کی چابیاں وہاں کے مکینوں کے حوالے کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 00:03:05
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے پی ایم مودی اور سی ایم نتیش کمار کے ساتھ ذات پرمبنی مردم شماری کے معاملے پرملاقات کی۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 00:00:20
کنٹرولر اور آڈیٹر جنرل(سی اے جی)کی رپورٹ کی بنیاد پر ، عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سال 2019 میں الہ آبادمیں منعقد ہونے والے کمبھ میلے میں بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:57:49
مشرقی بنگلوروتشددکیس میںسپریم کورٹ سے سابق میئر سمپت راج اور سابق کونسلر عبدالرقیب نے ذاکر کو راحت دی۔ سپریم کورٹ نے 12 اگست 2020 کے ایک کیس میں ان دونوں کو ضمانت دینے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست خارج کر دی ہے جس کے بعددونوں کی ضمانت برقرار رہے گی۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:52:39
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے ایک حیران کرنے والا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھیما-کوریگاؤں اور ایلگر پریشد معاملوں کے ملزمین نے مبینہ طور پر مہاراشٹر اور ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے جے این یو اور ٹاٹا اداروں جیسے دو سرفہرست ہندوستانی یونیورسٹیوں کے طلبا کی بھرتی کی گئی تھی۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:49:23
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ پسماندہ طبقات کی ترقی کے لیے ذات کی مردم شماری کا نفاذ بہت ضروری ہے۔ آج بہار کے سی ایم نتیش کمار کی قیادت میں کئی رہنماؤں نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی تاکہ ذات کی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کیا جائے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:46:41
بہار میں حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد اور اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل کے لیڈروں نے ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کے مطالبے کے سلسلے میں آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:42:50
ملک میں حکومت کی طرف سے چلائی جا رہی وسیع پیمانے پرکووڈ ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا کے نئے کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 25072 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران 389 افراد کی وبا سے موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 23 Aug 2021 23:39:29
کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے رسوئی گیس سلنڈر (ایل پی جی) کی قیمت میں ہو رہے مسلسل اضافہ پر حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ سے عام خواتین تکلیف میں ہیں اور حکومت کو ان کے اس درد پر توجہ دینی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy