Wed, 25 Aug 2021 00:12:46
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھارے کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے مرکزی وزیر نارائن رانے کو منگل کے روز گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:10:19
بہار کانگریس نے آج کہا کہ ریاستی حکومت کے تمام دعوﺅں کے برعکس سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے مابین مناسب راحتی اشیاء کی تقسیم نہیں کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:07:17
اتر پردیش کانگریس نے منگل سے ’پرشکچھن سے پراکرم‘ (تربیت سے طاقت) مہم کے تحت اپنے عہدیداروں کو تربیت دینے کے لیے 100 دنوں کا ’مہاابھیان‘ شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 17:42:07
ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 17:39:22
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرئیسس نے کہا ہے کہ ان ممالک میں جہاں آبادی کے صرف ایک یا دو فیصد افراد کی ویکسینیشن ہوئی ہے، وہاں یہ شرح بڑھانے کے لیے کووڈ 19 کے بوسٹر شاٹس میں تاخیر کی جانی چاہیے۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 17:32:40
افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی سے چین کی طویل عرصے کی امید بر آئی ہے کہ اس کے علاقائی حریف کا اثر و رسوخ عین اس کے ہمسائے میں کم ہو رہا ہے۔ مگر ساتھ ہی ان اندیشوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے کہ ایسا نہ ہو امریکہ کے جانے سے وسط ایشیاء میں عدم استحکام کا خطرہ پیدا ہو جائے اور وہ بڑھتے ہوئے چین کے مسلم اکثریت والے صوبے سنکیانگ تک پہنچ جائے۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 17:26:50
دنیا کی سات بڑی معیشتوں کے حامل ملک (جی سیون) ایک ورچوئل اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں جہاں وہ اس بارے میں اتحاد قائم رکھنے کا عزم کریں گے کہ آیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے یا ان پر پابندیاں عائد کرنی ہیں۔
View more
Tue, 24 Aug 2021 12:53:46
گنیش تہوار منانے سے متعلق گنیش تہوار کمیٹیوں کے ذمہ داران کے ساتھ منعقدہ میٹنگ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر مامتا دیوی نے ہدایت دی ہے کہ کووڈ پروٹوکول کے پس منظر میں امسال گنیش تہوار نہایت سیدھے سادے انداز میں صرف اپنے گھروں اور مندروں کے اندر منایا جائے ۔ اس سے ہٹ کر عوامی مقامات پر پنڈال ، شامیانہ وغیرہ لگا کر یا چبوترے قائم کرکے مورتی بٹھاتے ہوئے یہ تہوار منایا نہیں جا سکے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy