Wed, 25 Aug 2021 10:48:53
سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریس رہنما ڈاکٹر کے رحمن خان کی دو تصنیفات ’میری یادیں‘ اور ہندوستانی مسلمان۔ لائحہ عمل‘ کے اجراء کے سلسلہ میں منگل کے روز ایک ورچوئل پروگرام کا زوم پر اہتمام کیا گیا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:42:33
راجستھان میں مسلم بھکاری اور اس کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر وشو ہندو پریشد کارکنوں کے ذریعہ زد و کوب کیے جانے کا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 10:39:35
کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ سرکاری اثاثے کو فروخت کرنے کا مودی حکومت کا فیصلہ من مانی اور اسکینڈل ہے لہٰذا اس پر مذاکرہ ہونا چاہیے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:34:09
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران مودی حکومت کی نیشنل مونیٹائزیشن پائپ لائن (این ایم پی) کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:31:38
کیرالہ ہائی کورٹ نے منگل کے روز مرکز کی مودی حکومت سے یہ بتانے کو کہا ہے کہ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد آخر دوسری خوراک لینے کے لیے 84 دنوں کا انتظار کیوں کرنا پڑتا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:28:51
اتر پردیش کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ خان کو آخر ضمانت مل ہی گئی۔ سپریم کورٹ نے دو پاسپورٹ معاملہ میں انھیں ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:26:16
شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے تین ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ سوپور میں تین ملی ٹنٹوں کی ہلاکت کے ساتھ رواں برس میں اب تک مارے جانے والے ملی ٹنٹوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 00:24:09
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے تحت مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا مقصد جموں و کشمیر کو بچانا ہے۔
View more