Sun, 24 Oct 2021 00:00:42
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمن نے عدالت کی عمارتوں کو انصاف کے حق کی آئینی گارنٹی کی یقین دہانی کو زندہ علامت قرار دیتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ اگر نتائج کے لئے ملک کے نظام انصاف کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط کیا جانا ضروری ہے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 23:58:01
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو پروجیکٹوں کے افتتاح کرنے کی بجائے اعتماد سازی کے اقدام کرنے سے راحت مل سکتی ہے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 23:34:26
دہشت گردی کے الزام میں 2015 سے بینگلور جیل میں بند بھٹکل جالی کے قریب شیڈکُولی ہونڈا کے مکین صدام حُسین کی اہلیہ کو شموگہ پولس اپنی حراست میں لیتےہوئے اپنے ساتھ شموگہ لے گئی ہے اور اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ اُس کے بینک اکاونٹ میں ایک کروڑ روپئے کیسے جمع ہوئی اور کس نے جمع کرائی۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 23:00:23
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مہنگی ادویات کے غلط استعمال پر ای ایس آئی ڈسپنسری کے ڈاکٹر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت ڈاکٹر اویناش سینی، چندرپاکش (فارماسسٹ)، انکت مشرا (فارماسسٹ)، پروین منگلا اور سومیش راٹھی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 22:23:44
حال ہی میں کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک خاتون کی بلیک فنگس کی وجہ سے موت واقع ہوئی تھی جس کے غم میں آج سنیچر کو اس کے شوہرجو ایک ریٹائرد فوجی ہے نے اپنے چار بچوں کے ساتھ خودکشی کرلی۔واردات بیلگام کے ہُوکّیری کے قریب بورگال دیہات میں پیش آئی۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 22:10:44
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ کرنے کیلئے پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ تقریبا 50 نشستوں پر امیدواروں کے ناموں پر مہر لگا دی گئی ہے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 22:03:02
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں، مہنگائی اور سرحدی مسائل سے متعلق مسائل پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ناکام تھی اور ناکام ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کسان پریشان ہیں، مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی ہے، سرحدوں پر ہنگامہ آرائی ہے، ہندوستان اب بھی ’مہان‘ ہے لیکن مرکزی حکومت ناکام تھی اور ناکام ہے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 21:49:27
دہلی میں ایک شخص کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے اور اسے گرفتار کرنے کی دھمکی دے کر ڈرانے والے کچھ پولیس اہلکاروں کو عدالت نے پھٹکارلگائی ہے۔ عدالت نے پوچھا کہ مذکورہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے۔
View more
Sat, 23 Oct 2021 17:28:09
بھٹکل کے معروف کبڈی اور کرکٹ کھلاڑی اور ہردلعزیز نوجوان حمّاد صدیقہ ابن منصور صدیقہ (32) بدھ دیر رات کومینگلور اسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جمعرات بعد نماز ظہر خلیفہ جامع مسجدمیں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، اور غوثیہ محلہ پرانے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر جنازہ میں سینکڑوں لوگ شریک تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy