Fri, 22 Oct 2021 22:52:48
سوراج انڈیا کے رہنما یوگیندر یادو نے متحدہ کسان مورچہ سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک کارکن کی حیثیت سے تحریک میں کام کرتا رہوں گا۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:49:00
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1971 کی جنگ مین سیاسی اور عسکری قیادت اور تینوں افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو فتح کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے جمعرات کے روز کہا کہ یہ جنگ زمین پر یا وسائل پر حق جمانے کے لیے نہیں بلکہ ‘انسانیت’ اور ‘جمہوریت’ کے وقار کے تحفظ کے لیے لڑی گئی تھی۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:44:43
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے لکھیم پور کھیری واقعہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی چیف اوپیندر اگروال سمیت چھ آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:41:22
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک بار پھر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو لے کر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:34:09
دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کی عصمت دری میں ملوث بی جے پی لیڈر کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت تنظیموں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پتور مضافاتی پولیس اسٹیشن کے روبرو ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا ۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:29:41
پتور تعلقہ کے امپارو گاوں میں 19 اکتوبر کو خودکشی کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اور وہ قتل کی واردات میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد پولیس نے مقتول کی بیوی، اس کے آشنا اور دو نابالغ بچوں کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:22:59
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے صدر چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو دلتوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور انھیں صرف ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 22:18:48
اترپردیش میں یوگی حکومت کے وزیر اوپندر تیواری کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں پر دیئے گئے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ مہنگائی کی مارجھیل رہے 95 فیصد لوگوں کو بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کی ضرورت نہیں ہے۔
View more