Fri, 22 Oct 2021 00:36:22
پہاڑیوں پر مسلسل بارش کی وجہ سے بریلی، پیلی بھیت اور شاہجہان پور میں سیلاب کے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ رام گنگا اور کوسی ندی میں کالاگڑھ بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ضلع کے تقریباً تین سو گاؤں پانی سے گھر گئے ہیں۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 00:33:11
ممبئی کروز ڈرگس معاملے میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ابھی جیل سے نجات بھی نہیں ملی ہے، اور این سی بی نے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 00:29:30
سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بار پھر مرکزی حکومت پر واضح کیا کہ کسانوں کو احتجاج کرنے کا حق ہے لیکن اس کی وجہ سے سڑکیں غیر معینہ مدت کے لیے بند نہیں کی جا سکتی ہیں۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 00:05:56
کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق وزیراعلی سدارمیا نے جمعرات کو کرناٹک کے سابق اسمبلی اسپیکر رمیش کمار کو جیل بھیجنے کا عزم کرنے والے ریاست کے وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر کو بے وقوف قرار دیا۔
View more
Fri, 22 Oct 2021 00:03:10
سپریم کورٹ نے صحافی گوری لنکیش کے قتل معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے اس حکم کو جمعرات کو منسوخ کردیا جس سے ایک ملزم کو کچھ راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی تھی۔
View more
Thu, 21 Oct 2021 20:55:18
گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس کانسٹیبل پر ٹِپّر چڑھانے کی ناکام کوشش کرکے فرار ہونے والے دو ملزمین کو منگلورو سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Thu, 21 Oct 2021 20:42:44
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دو مفرور نکسل وادیوں کا سراغ دینے والوں کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں کے تعلق سے کسی کے پاس کوئی سراغ ہوتو این آئی اے سے رابطہ قائم کیا جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy