Wed, 22 Dec 2021 21:22:44
دعویٰ کیاجاتاہے کہ ویکسین لینااختیاری امرہے لیکن دوسری طرف ایسے فرمان جاری کیے جارہے ہیں جومجبورکرنے اور دباؤ دینے اورلازمی کرنے کے زمرے میں آتے ہیں۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 21:18:25
بدھ کو ملک کی کئی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق بدھ کی صبح بنگلورو میں ریکٹر اسکیل پر 3.3 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 21:15:10
گجرات کے پنچایت انتخابات میں ایک امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملا ہے۔ یہاں تک کہ ان کے گھر والوں نے بھی انہیں ووٹ نہیں دیا۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 21:10:45
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جو 29 نومبر کو شروع ہوا تھا، آج مقررہ تاریخ سے پہلے ہی ختم ہوگیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 21:05:37
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین اسلام نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے جس میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 18سے بڑھا کر 21سال کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:38:25
مدھیہ پردیش میں ہونے والے پنچایت الیکشن میں دیگر پسماندہ طبقہ (او بی سی) ریزرویشن کے ایشو پر کانگریس کے مطالبہ کے آگے بی جے پی حکومت کو جھکنا پڑ گیا ہے۔ کانگریس کی کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ شیوراج حکومت آپسی اتفاق سے او بی سی ریزرویشن کے مسئلہ پر سپریم کورٹ جانے کو تیار ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:34:10
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ذریعہ ’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ مہم شروع کرنے، اور آئندہ اسمبلی انتخاب میں خواتین سے متعلق کئی اہم اقدام کیے جانے کے بعد ریاست میں خواتین کا رجحان کانگریس کی طرف تیزی کے ساتھ بڑھا ہے۔
View more
Wed, 22 Dec 2021 20:30:52
کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی اصلاحات سے متعلق بل بغیر بحث کے منظور کروا کر زراعت کے قوانین جیسا ایک اور کالا قانون لائی ہے، جس سے ملک کے لاکھوں رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم ہوجائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy