Thu, 23 Dec 2021 21:15:07
کانگریس پارٹی نے بی جے پی لیڈروں پر ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کے چندے میں ہر پھیر کرنے اور مندر کے آس پاس کی زمین خرید میں گھوٹالہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 18:18:58
ایک طرف ملک کے مختلف علاقوں میں اقلیتوں پر حملوں کا سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا ہے تو وہیں کرناٹک میں گرجاگھروں میں حملوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بھی برابر جاری ہے۔ توڑ پھوڑ کی تازہ واردات بنگلور سے قریب 65 کلو میٹر دور جنوبی کرناٹک کے چکبالاپور میں جمعرات صبح پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 13:27:40
سائبر کرائم پولیس کے پاس ایک شخص نے شکایت درج کروائی ہے جس کے مطابق " فلپ کارٹ ریکروٹمنٹ پارٹم جاب" نامی لنک سے اس کو جزوی کام دینے کے نام پر 1.34 لاکھ کا دھوکہ دیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 13:25:38
منگلورو بندر علاقے میں ایک ماہی گیر پر موبائل چوری کے الزام لگاتے ہوئے اسے کرین سے الٹا لٹکانے اور ٹارچر کرنے کے الزام میں پولیس نے 6 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 12:30:24
ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 70 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن 139.69 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 12:23:00
7/13ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمہ کا سامنا کررہے ایک ملزم کو ممبئی سیشن عدالت نے آرتھر روڈ جیل سے تلوجہ سینٹرل جیل میں منتقل کیئے جانے کا حکم جاری کیا کیونکہ اس کے اہل خانہ کو ملزم سے ملاقا ت کرنے میں شدید دقت درپیش تھی، ملزم ہارون عبدالرشید نائیک گذشتہ آٹھ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ہے جسے اب تلوجہ سینٹرل جیل منتقل کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 11:51:07
کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے مختلف ممالک میں تباہی مچانی شروع کر دی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ ہفتے یہاں کورونا کے نئے کیسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد 93045 رہی تھی۔ برطانیہ کے حکام نے بتایا کہ بدھ کے روز کورونا 106122 متاثرین کی تصدیق کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہاں 28 دنوں میں کورونا نے 140 افراد کی جان لی ہے۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 11:48:34
اومیکرون کے معاملوں میں اضافہ کے درمیان ملک میں کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں کورونا کا بم پھوٹ پڑا ہے۔ نادیہ ضلع کے کلیانی میں نوودیا کیندریہ ودیالیہ میں 29 بچے کورونا پازیٹیو پائے گئے۔ اسکول کے تمام طلباء کا کورونا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ ایک ساتھ اتنے بچے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد اسکول سمیت آس پاس کے علاقوں میں کہرام مچ گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Dec 2021 11:45:02
دہلی میں اومیکرون کا خوف بڑھتا جا رہا ہے ۔ خبروں کے مطابق 22 دسمبر تک دہلی میں کنٹینمینٹ زونس کی تعداد 184 ہو چکی ہے جن میں 83 زونس صرف جنوبی دہلی ضلع کے ہیں یعنی پوری دہلی کے کنٹینمینٹ زونس کی تعداد کا 45 فیصد حصہ جنوبی دہلی ضلع کا ہے۔ جنوبی دہلی میں سیل ہونے والے زیادہ تر فارم ہاؤس ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy