Sun, 09 Jan 2022 18:15:41
سڑک پر سے گذرنے کے دوران ایک شخص اُس وقت ہلاک ہوگیا جب اُس پر ایک ناریل کا درخت گرپڑا۔ واردات مینگلور سے قریب 30 کلو میٹر دور بنٹوال تعلقہ کے شمبورقصبہ میں اتوار 9 جنوری کو پیش آئی۔ مہلوک کی شناخت یتھیراج پجاری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یتھیراج درخت کاٹنے کا ٹھیکہ لیتا تھا۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 13:36:59
مچھلیوں کا شکار کرتے وقت پھسل کر بیچ سمندر میں گرنے والا ماہی گیر مسلسل 30 گھنٹوں تک تیرتے ہوئے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 13:34:41
اپن انگڈی پولیس نے مچھلی فروش پر جان لیوا حملہ کے بعد مفرور دو ملزمین کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت شرف الدین (31 سال) اور محمد عرفان (24 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 13:06:54
سکلیش پور ٹاؤن میں سوپر بازار کے مالک پرہنی ٹراپ کے ذریعہ ہندولڑ کیوں کولو جہاد کا شکار بنانے کا الزام لگاتے ہوئے بجرنگ دل کی جانب سے بازار کا محاصرہ کر کے احتجاج کرنے کے معاملہ نے ایک نیاموڑ اختیار کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 12:49:01
گزشتہ سال دسمبر میں ہری دوار میں ایک مبینہ دھرم سنسد کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور تشدد پر اکسانے والے بیانات دیے گئے۔ جس کی سماجی تنظیموں کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی۔ اب نریندر مودی حکومت کے وزیر نتن گڈکری نے بھی نفرت انگیز تقریر معاملے میں کہا کہ سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 12:45:52
آئی آئی ایم بنگلور اور احمد آباد کے ٹیچروں اور طلبا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ اقلیتوں پر حملے بڑھ رہے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز باتیں کہی جا رہی ہیں۔ ایسے واقعات پر وزیر اعظم کی خاموشی نفرت پھیلانے والی آوازوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 12:39:23
کورونا کی روک تھام کے لئے حکومت کی طرف سے نافذ کئے گئے و یک بنڈ کر فیو کا بنگلورو میں صد فیصد اثر دیکھا گیا ۔روزانہ عموماً مصروف رہنے والے علاقے شیواجی نگر ، سٹی مارکیٹ ، میجسٹک، ملیشورم وغیرہ ویران رہے ۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 12:31:46
ریاستی حکومت کی جانب سے 15تا18سال کی عمر کے بچوں کے لئے ویکسین دینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس میں بچے انتہا ئی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ اسکول، کالج،طبی مراکز میں منعقد ویکسی نیشن مہم میں بچوں کے اندر جوش دیکھا گیا اورویکسین لینے کے بعد بچے سیلفی لے کر خوشی منا رہے ہیں۔
View more
Sun, 09 Jan 2022 12:29:03
ٹراولس کے نام پر مالکان سے کرایہ پر کاریں حاصل کر کے انہیں دیگر ریاستوں میں فروحت کر رہے 4دھوکہ بازوں کو باگل کنٹے پو لیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے67کاریں ضبط کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy