Mon, 10 Jan 2022 17:46:34
بھٹکل کارگیدے کے ہورلی سال میں واقع احمد سعید جمعہ مسجد کا توسیعی کام جاری ہے، جس کے لئے عوام الناس سے تعاون طلب کیا جارہا ہے۔ توسیعی کام مکمل ہوتے ہی اس مسجد میں بیک وقت 700 لوگ نماز پڑھ سکیں گے۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:36:13
کسانوں کے بجلی بل میں چھوٹ دینے کے یوگی حکومت کے اعلان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ریاست کی یوگی حکومت جان بوجھ کر غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہی تھی۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:28:45
دہلی میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او)، پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) اور ایڈیشنل کمشنر چنمئے بسوال سمیت 300 سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ دہلی پولیس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔ پہلی اور دوسری لہر کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے پولیس اہلکار اب خود مشکل صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تمام افسران نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:16:43
تعلقہ کے کئی علاقوں میں پچھلے پندرہ دنوں سے ہورہے زلزلوں کے پیش نظر آج ریاستی وزیر برائے ہیلتھ و ضلع انچارج ڈاکٹرکے سدھاکر نے قریوں کاددورہ کرکے یہاں کے لوگوں کی ہمت افزائی کی۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:13:32
شہر بنگلوروا و رریاست میں بڑھ رہے کورونا کے معاملات پر قابو پانے کے سلسلہ میں حکومت نے جو ویک ینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، یہاں اس کا ملا جلا ردعمل رہا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:09:32
چامراج پورم میں واقع بھارتیہ جنتا پارٹی دفتر میں،حلقہ چامراجہ کے رکن اسمبلی ایل ناگیندرا نے کانگریس پارٹی پرالزام لگایا کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے درمیان کانگریس پارٹی کی جانب سے نکالی گئی میکے داٹو پدیاترا صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کانگریس کی کوشش ہے۔ سال 2023میں منعقد ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھ کر پدیاترا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:05:59
کووڈ میں پچھلی بار فوت ہوئے ضلع کے افراد کے ورثاء کو حکومت کی جانب سے معاوضہ کے طور پر ایک لاکھ روپئے کے چیکس تقسیم کئے گئے۔اس سلسلے میں رنگامندر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کیاگیا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 12:01:25
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن کووِڈ اور اومیکرون کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر ملیشورم اسمبلی حلقہ میں صورتحال اور اس سے نمٹنے کی تیاریوں کے سلسلہ میں افسروں کے ساتھ اجلاس طلب کیا۔
View more
Mon, 10 Jan 2022 11:57:50
کنڑا فلموں کے اداکار آنجہانی پنیت راجکمار کا پہلا کانسہ کا مجسمہ بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) صدر دفتر احاطہ میں نصب کیا جا ئے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy