Sat, 08 Jan 2022 21:44:18
ہریدوار کے طرز پر اتر پردیش کے کئی اضلاع میں دھرم سنسد منعقد کیے جانے کی خبروں کے درمیان اب اس کے خلاف آوازیں بھی اٹھنے لگی ہیں اور اشتعال انگیز تقریر کرکے مسلمانوں کو مارنے کا حلف دلانے والے سنسد کو آتنکی سنسد قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:39:19
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں 21 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک لاکھ 41 ہزار 986 کیسز درج کئے گئے۔ گزشتہ روز کورونا کے ایک لاکھ 17 ہزار 100 معاملے درج کئے گئے تھے۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:36:58
سرد موسم کے درمیان دہلی این سی آر میں گزشتہ شب سے لگاتار ہو رہی بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:31:16
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لئے تاریخوں کے اعلان کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے’عظیم تیوہار‘ میں ریاستی انتخاب کی تاریخوں کا استقبال کرتے ہیں۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:29:31
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جا رہے قوانین مختلف ہیں۔
View more
Sat, 08 Jan 2022 21:26:53
بُلی بائی ایپ تنازعہ کے درمیان دہلی ہائی کورٹ خاتون وکلا فورم نے ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کو اقلیتی طبقات سے وابستہ افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے رہنما ہدایات جاری کرنے کی ہدایت دی جائے۔
View more