Thu, 20 Jan 2022 12:29:51
کرناٹک میں نفرت پر مبنی ایک اور جرم میں ضلع گدگ کے پولیس عہدیداروں نے منگل 18 ؍ جنوری کو ایک 19 سالہ مسلم لڑ کے کے قتل کے سلسلہ میں 4 ؍ افراد بشمول ایک بجرنگ دل لیڈر کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 12:23:56
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا اور ا لزام عائد کیا کہ وہ سماجوادی پارٹی سے بری طرح خوف زدہ ہے، اسلئے وہ ایس پی کے لیڈروں کو فرضی مقدمات میں پھنسا رہی ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 12:18:46
اترپردیش سمیت پورے شمالی ہند میں ان دنوں جہاں سیاسی پارہ گرم ہوتا جارہا ہے وہیں شدید ٹھنڈ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ بدن میں چبھنے والی شدید ہوائوں نے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل کردیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 12:13:01
کیمپے گو ڈا انٹر نیشنل ایر پورٹ فرسٹ فیس میں سب اربن ریلوے پراجکٹ کا کام شروع کرنے کا مطالبہ کر تے ہو ئے آن لائن مہم شروع کی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 12:05:15
کرناٹک کے سابق وزیر ورکن کونسل سی ایم ابراہیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گدگ ضلع کے نرگند میں شرپسندوں کے ہاتھوں ہلاک مسلم نوجوان کے ورثاء کو 10لاکھ روپئے کا معاوضہ ادا کیا جائے۔ شرپسندوں کو فوری گرفتار کرے اور انہیں اس معاملہ کی جانچ پڑتال کرے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 11:57:48
ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم نے گدگ ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیو پرکاش دیورا جو نے مطالبہ کیا ہے کہ نرگند میں مسلم نوجوان کے قتل میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 11:45:39
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالمجید میسور نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں نرگند میں سنگھ پریوار کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک مسلم نوجوان سمیر کے قتل کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے اور اس قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 11:32:14
پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے جنرل سکریٹری ناصر پاشا ہ نے گدگ ضلع کے نرگند میں بے قصور مسلم نوجوان کے وحشیانہ قتل پر سنگھ پریوار کے لیڈروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jan 2022 11:16:28
بنگلورو۔ میسورو10رخی سڑک کا کام مکمل ہوکر آئندہ دسہرہ تک ٹرافک کے لئے کھلنے کے امکانات ہیں اور وزیر اعظم نرریندر مودی کے ہاتھوں اس سڑک کا افتتاح ممکن ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy