Wed, 19 Jan 2022 21:03:26
سپریم کورٹ نے بدھ کو کووڈ-19 کے شکار لوگوں کے کنبوں کو معاوضہ کی ادائیگی میں تاخیر پر عدم اطمینان ظاہر کیا اور آندھرا پردیش و بہار کے چیف سکریٹریز کو دوپہر 2 بجے نجی طور پر پیش ہونے کا حکم صادر کیا۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 21:00:02
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایل اے سی پر چین کی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر ایک بار پھر پی ایم مودی کو گھیرا ہے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 19:19:22
متسیا گندھا لوک مانیہ تلک ایکسپریس میں منگلورو سے سفر کرنے والے ایک مسافر کی طرف سے حملہ اور دھمکی دئے جانے کی شکایت ملنے پر منی پال پولیس نے کیس درج کرلیا ۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 19:16:24
کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر شہر کے پانچ اسکولوں اور ایک کالج کو ایک ہفتہ کے لئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 19:10:14
ضلع اُترکنڑا کے کاروار سے تعلق رکھنے والے سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ دیو دت کامت کو اتر پردیش انتخابات میں کانگریس پارٹی کی قانونی کورآرڈی نیشن کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے
View more
Wed, 19 Jan 2022 18:33:06
خلیجی ممالک کے لئے اڑنیں بھرنے والی ایئر لائنس کمپنیوں نے ان مسافروں کے لئے راحت دینے کا اعلان کیا ہے جو ٹکٹ بک کرنے کے بعد سفر سے پہلے یا پھر عین سفر کے لئے ایئر پورٹ پہنچنے پر کووڈ پوزیٹیو نکلتے ہیں ۔ ایسے مسافروں کو اپنا ٹکٹ کینسل کرنے کے بجائے اسے اگلی تاریخ پر مفت میں ہی ری شیڈول کیا جا سکے گا ۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 13:42:51
مملکت سعودی عرب میں 2018 کے آغاز سے 2021 کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک 45 ماہ کے اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین اپنی ملازمتیں چھوڑ آئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملازمین کی یہ تعداد ملک میں غیر ملکی ملازمین کی کل تعداد کا 10 فیصد ہے۔
View more
Wed, 19 Jan 2022 13:40:29
اتر پردیش اسمبلی انتخاب میں اب ترنمول کانگریس کی چیف اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی بھی انٹری ہونے والی ہے۔ ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی یوپی میں سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کے لیے ووٹ مانگیں گی۔ آئندہ 8 فروری کو ممتا بنرجی راجدھانی لکھنؤ میں سماجوادی پارٹی چیف کے ساتھ ایک ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی۔ خبر ہے کہ اس کے بعد وہ پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی می
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy