Sun, 23 Jan 2022 11:53:55
بنگلورو شہر میں سڑک حادثات عام بات ہیں،لیکن صاف، سیمنٹ سڑکیں ہی ان جان لیوا سڑک حادثات کے لئے ہاٹ اسپاٹ ہو نے سے عوام خوفزدہ ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:49:33
مجھ سے اکثر اردو قارئین ان دنوں یہ سوال کرتے ہیں کہ اتر پردیش میں مسلم ووٹر کیا کریں! میرا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ یہ مسئلہ محض مسلم ووٹر کا نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ ہر اس ووٹر کا ے جو نریندر مودی مخالف ہے۔ ہر اس ہندوستانی شہری کو یہ طے کرنا ہے کہ کس طرح اس ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم کو بچایا جائے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:42:55
بروز جمعہ ریاستی حکومت کے ویک ینڈ کرفیو کے ختم کر دئے جانے کے اعلان کے بعدبروزہفتہ میسور میں واقع تمام ٹورسٹ سنٹرس اور مندر عوام کیلئے کھول دئے گئے۔ان ٹورسٹ سنٹرس میں چامنڈی پہاڑ پر واقع چامنڈیشوری ٹمپل، میسور زو، کارنجی تالاب، شاہی محل شامل ہیں۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:21:48
سی اے اے مخالف احتجاج کو اب دو سال ہونے جا رہے ہیں - اترپردیش میں دسمبر2019میں مظاہرے کے دوران تشدد میں تقریباً 22لوگوں کی جانیں گئیں - دو سال بعد اب اس کا ذکر صرف انتخابی تقاریر میں ہوتا ہے-
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:17:05
ترنمول کانگریس نے آج اعتراف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گوا اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن اتحاد کیلئے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے رابطہ کیا تھا مگر سونیا گاندھی نے یہ کہہ کربات ٹال دی تھی کہ وہ پارٹی لیڈروں سے بات کرنے کے بعد اس معاملے میں کچھ بولیں گی -کئی دن گزر جانے کے باوجودگوا میں ا تحاد کو لے کر کولی جواب نہیں دیا ہے -
View more
Sun, 23 Jan 2022 11:07:13
منی پور میں ہونے والے اسمبلی الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے- اس فیصلے کے تحت اب عسکریت پسند بھی ریاست میں ووٹ ڈال پائیں گے-
View more
Sun, 23 Jan 2022 10:51:22
گجرات کے سورت کے ہجیرا گائوں میں ہندو تو وادی دہشت گردوں کی جانب سے ایک مسجد کی توہین اور نمازیوں کو روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہورہی ہے۔
View more
Sun, 23 Jan 2022 10:47:35
مدھیہ پردیش کے کھنڈوا کے کوڑیا ہنومان مندر کے قریب رہنے والے ایک مسلم پریوارپر پہلے یہ کہتے ہوئے حملہ کیا گیا کہ مسلمانوں کو اب یہاں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی- بعد ازاں مسلم پریوار کے گھر اور آٹو کو آگ لگا دی گئی-
View more
Sat, 22 Jan 2022 23:40:37
کسی بھی انتخاب سے پہلے ووٹروں کو خوش کرنے کے لیے امیدواروں کے ذریعہ مفت تحائف کی تقسیم یا پھر تحائف کے لیے وعدہ کرنا عام بات ہے۔ لیکن ایک ایسی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے جس میں مفت تحائف کی تقسیم یا وعدہ کرنے پر سیاسی پارٹیوں کی منظوری رد کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy