Mon, 24 Jan 2022 11:49:16
گزشتہ تین ہفتوں سے شہر کے شیواجی نگر میں موجود رسل مارکیٹ میں ڈاکٹر محمد ادریس چودھری کی خشک میوہ جات کی دکان پر لوگوں کا تنا تا بندھا ہوا ہے۔جہاں سینکڑوں افراد مزیدار کھجوریں کی خریدی کر رہے ہیں،ڈاکٹر ادریس نے اپنے خشک میوہ جات کی دکان جس میں مدینہ منورہ کے کھجور بھی شامل ہیں،
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:41:31
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر سدھاکر نے بتایا کہ کرناٹک نے کووِڈ ٹسٹ کے تعلق ابتدا ء سے ہی چوکسی برتی ہے اوراب 6کروڑ کووِڈ ٹسٹ کرتے ہوئے ایک سنگ میل پار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:31:11
ہندوستان کو کٹرہندو راشٹر میں بدلنے کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد، گزشتہ روز22جنوری بروز ہفتہ چھتیس گڑھ پولیس نے پرمود اگروال اور اس گروپ پر مذہبی گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں معاملہ درج کیا ہے-
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:28:01
دہلی کی ایک عدالت نے گزشہ سال سدرشن چینل کے چیف ایڈیٹر سریش چوہانکے کے خلاف ہندو یوا واہنی کے ذریعہ منعقدہ پروگرام میں مبینہ طور پر غیر مہذب زبان اور مذہب کی بنیاد پر مختلف گروہوں کے درمیان نفرت کے فروغ کیلئے دائر عرضی پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عدالت نے سماعت کی تاریخ27جنوری مقرر کی ہے-
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:22:42
آربی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت میں روشن دھبے کے ساتھ ساتھ تاریک نشانات ہیں - اس لیے حکومت کو اپنے اخراجات کواحتیاط سے ہدف طے کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ مالیاتی خسارے کو زیادہ ہونے سے روکا جا سکے-راجن اپنے خیالات کو واضح انداز میں پیش کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں -
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:11:47
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جو زہر بویا تھا وہی اب کاٹ رہی ہے اور یہ اسی حقیقت سے ظاہر ہے کہ اس کے رہنماؤں نے پارٹی کو چھوڑنا شروع کر دیا ہے -
View more
Mon, 24 Jan 2022 11:07:14
وزارت صحت کی تنظیم INSACOGکے تازہ ترین بلیٹن نے ماہرین کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے- تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا کا اومیکرون ویری ینٹ اپنے کمیونٹی پھیلاؤ کے مرحلے پر پہنچ گیا ہے، یہ پہلے ہی کئی میٹرو میں ہو چکا ہے جس کی وجہ سے کورونا معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں -
View more
Mon, 24 Jan 2022 10:56:18
ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کی شرح بتانے والی آر-ویلیو14جنوری سے21جنوری کے درمیان مزید کم ہو کر1.57رہ گئی ہے اور ملک میں انفیکشن کی تیسری لہرکے آنے والے15دنوں میں اپنے عروج پر پہنچنے کا امکان ہے - یہ جانکاری انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس کے ابتدائی تجزیے میں دی گئی ہے - آر ویلیو بتاتی ہے کہ ایک شخص کتنے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے - اگر یہ شرح ایک سے نیچے چلی جاتی ہے تو یہ س
View more
Sun, 23 Jan 2022 19:39:25
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی ترقی صرف چند سرمایہ داروں کے لیے ہے اور وہ ملک کے لوگوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی ہے، جس کی وجہ سے چار کروڑ سے زیادہ لوگ پریشان ہیں، وہ ایک بار پھر غربت کی دلدل میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy