Wed, 02 Feb 2022 11:27:50
یوم جمہوریہ کے موقع پر دستور ہند کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تصویر ہٹانے والے جج کے خلاف دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے چکمگلورو بند منایاگیا،جو کامیاب رہا۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:17:33
وہ مہان لیڈرعوام کو مار کر آگ لگانے کا کام کرنے کیلئے آئے ہوئے ہیں،ضلع کے عوام کو چاہئے کہ بیدار رہیں۔یہ بات سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہی۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:11:32
آئی پی ایس افسر روی چنناور نے بتا یا کہ حالیہ دنوں میں سو شیل میڈیا پر چند افراد نے کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 11:05:55
وجیا نگر پو لیس تھانہ کے پو لیس انسپکٹر گرو راج نے کہا کہ ہر ایک کو ٹرافک قوانین پر عمل کر نا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جرمانہ کے ڈر سے غیر معیاری ہیلمٹ کا استعمال نہ کریں بلکے اپنی جان کی حفاظت کے لئے معیاری آئی ایس آئی مارک کا ہیلمٹ استعمال کریں۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 10:59:20
بنگلورو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر کے آر وینو گوپال نے کہا کہ بغیر اجازت احتجاج کرتے ہو ئے پو لیس کو مداخلت کرنے کا ماحول پیدا کرنے والے طلبہ کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 10:52:58
ریاستی وزیر برائے صحت ڈاکٹر کے سدھاکرنے بتایاکہ ریاست میں پازیٹی ویٹی شرح میں کمی آرہی ہے۔ اس کے باوجود احتیاطی اقدامات پر عمل ضروری ہے۔
View more
Wed, 02 Feb 2022 10:48:15
ریاستی وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے کہاکہ ریاست میں گھروں کے تعلق سے حکومت ہاوزنگ انقلاب برپا کرنے کی کیونکہ گھر ہر ایک کا بنیادی حق ہے اورانصاف کے دائرہ میں گھر حاصل کرنے قانون میں نرمی بے حد ضروری ہے۔ اپنے سرکاری دفتر کرشنا میں راجیو گاندھی ہاوزنگ کارپوریشن کی جانب سے وزیراعلیٰ کے 1لاکھ روپئے کی ملٹی اسٹور بنگلور ہاؤزنگ اسکیم اہل مستفدین کے لئے گھروں کے انتخاب کے عمل کا افتتاح کرتے ہؤے بومئی نے ا
View more
Tue, 01 Feb 2022 23:06:42
پندرہ سال یا اس سے زائد کا عرصہ گلف میں گذارنے کے باوجود کم تنخواہ کی وجہ سے جن بھٹکلی حضرات نے اب تک اپنا خود کا مکان تعمیر نہیں کرپائے ہوں، اُن کے لئے بڑی راحت کی خبر یہ ہے کہ بھٹکل مسلم خلیج کونسل عرف رابطہ سوسائٹی ایسوں کے لئے جگہ یا فلیٹ دینے کا منصوبہ بنارہی ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 21:16:38
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج لوک سبھا میں مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کیا۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 2022-23 کے عام بجٹ کو ’ پیگاسس اسپن بجٹ‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں ملک کے عام لوگوں کے لیے کچھ نہیں ہے۔ممتا نے ٹویٹ کیاکہ بے روزگاری اور مہنگائی سے دوچار عام لوگوں کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔ صرف بڑی باتیں اور حقیقت میں کچھ بھی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy