Tue, 01 Feb 2022 20:57:55
گاندھی جی کا قتل صرف ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ انسانیت، امن،شانتی، آہنسا کا قتل ہے موجودہ دور میں ملک میں نفرت پھیلانے کا کا م کیا جارہاہے مگر افسوس کہ کوئی ان لوگوں کے خلاف آواز نہیں اُٹھارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد خالدحسین، قائد انڈین یونین مسلم لیگ حیدر آباد تلنگانہ نے کیا۔ وہ انڈین یونین مسلم لیگ ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ '' یوم مخالف دہشت گردی '' بہ ضمن یوم شہادت مہاتماگاندھ
View more
Tue, 01 Feb 2022 19:51:18
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کہا کہ مرکزی حکومت کا آج پیش ہونے والے عام بجٹ میں کسی بھی طبقے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 19:46:02
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کے روز یکم فروری کو ملک کا عام بجٹ پیش کیا لیکن اس سے متوسط طبقہ کو مایوسی ہوئی ہے، کیونکہ ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ عام لوگوں کو امید تھی کہ کم از کم انہیں کورونا وبا اور مہنگائی کے درمیان ٹیکس میں کچھ رعایت حاصل ہوگی ان کی امیدیں وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ختم ہونے کے ساتھ ہی چکناچور ہو گئیں۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 19:40:26
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ذریعہ پیش کردہ بجٹ 2022 کو ماہرین کے ذریعہ لگاتار تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس درمیان سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے واضح لفظوں میں کہا کہ بجٹ 2022 میں غریبوں، بے روزگاروں، کسانوں، مزدوروں اور متوسط طبقہ کے لیے ’کچھ نہیں‘ ہے، یہ پوری طرح سے سرمایہ داروں کا بجٹ ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 13:24:08
سپریم کورٹ نے ریاستی سطح پر اقلیتوں کی شناخت کے لیے ہدایات دینے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی کا جواب دینے کے لیے کئی مواقع دینے کے باوجود حکومت کی طرف سے جواب داخل نہ کرنے پر پیر کے روز مرکزی حکومت کی سرزنش کی اور اس پر 7500 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 13:18:39
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نےپیر کو پارلیمنٹ میںمعاشی سروے پیش کرتے ہوئے ترقی اور اہداف کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ نیتی آیوگ کے پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) انڈیا انڈیکس اور ڈیش بورڈ پر ملک کا اسکور مالی سال۲۱-۲۰۲۰ء میں بڑھ کر۶۶؍ ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 13:12:17
ایک سال تک چلنے والے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کیلئے کئے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر پیر ۳۱؍ جنوری کو ’’یوم اعتماد شکنی‘‘ مناتے ہوئے سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈروں نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ انہیں دوبارہ احتجاج شروع کرنے پر مجبور نہ کرے۔ ’یوم اعتماد شکنی ‘ مناتے ہوئے سنیوکت کسان مورچہ نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف ملک کے ۵۰۰؍ اضلاع میں احتجاج کیا۔ احتجاج کا اثر سب سے
View more
Tue, 01 Feb 2022 13:05:12
الال بیل میں وئیدیا ناتھ مندر کے سالانہ تہوار کے موقع پر اس علاقہ میں وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی طرف سے ہندووں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک متنازع بینر لگایا گیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ دیوی دیوتاوں کا تقدس خراب کرنے اور ان کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ تم لوگوں کو لین دین نہیں کرنا چاہیے ۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 12:58:04
اڈپی گورنمنٹ پی یو کالج میں حجاب کے مسئلہ کو مذہبی بنیادوں پر استحصال کے زمرے سے بچانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے اڈپی ایم ایل اے اور کالج ڈیولپمنٹ کمیٹی کے صدر رگھو پتی بھٹ نے حجاب پر پابندی کو ایک نئی منطق سے درست قرار دینے کی کوشش کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy