Tue, 01 Feb 2022 00:37:22
پیگاسس جاسوسی واقعہ پر تازہ انکشافات کے بعد مودی حکومت چاروں طرف سے گھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس معاملے میں اپوزیشن نے آج سے شروع پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری کر لی ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:33:27
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کی رفتار دھیمی پڑتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ ایسے میں انتخابی کمیشن نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کو تشہیر کے لیے کچھ نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:29:37
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کانگریس نے 6 امیدواروں پر مبنی اپنی تازہ فہرست 31 جنوری کو جاری کر دی ہے۔ ان 6 امیدواروں میں 3 خواتین شامل ہیں۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:23:55
ملک میں کورونا کیسز میںایک بار پھر کمی ہورہی ہے ۔ ایسے میں تمام ریاستی حکومتوں نے بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا عمل شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:20:50
منگل کو پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے عام بجٹ میں لوگوں کی نظریں ریل بجٹ پر بھی ہوں گی۔ اس ریل بجٹ میں بہت سی نئی چیزیں متوقع ہیں۔ یوں تو ریلوے کی ترجیح سیفٹی کے حوالے سے رہے گی لیکن اس بجٹ میں دیگر کئی چیزوں کے حوالے سے ریلوے میں ایک نئی شروعات کی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:17:21
طلباء نے دہلی یونیورسٹی کے ہنس راج کالج کیمپس میں گائے کے تحفظ اور ریسرچ سینٹر کے قیام کے خلاف احتجاج کیا اور وہاں طالبات کے لیے ہاسٹل کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:14:11
دہلی کے شاہدرہ ضلع کے کستوربا نگر میں 26 جنوری کو ایک 20 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے ساتھ مارپیٹ کی گئی ، جس میں 9خاتون ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس واقعے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آئی تھی۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:10:36
ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اب ایک بار پھر نئے کیسز میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے لیکن گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ان میں متاثرہ مریضوں کی اموات میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Feb 2022 00:07:18
تمل ناڈو میں 17 سالہ اسکول کی طالبہ کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہاسٹل وارڈن پر طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ہے جس کے بعد اس نے خودکشی کر لی۔ مدراس ہائی کورٹ نے آج اس معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ 12ویں جماعت کے طالب علم نے 9 جنوری کو خودکشی کی کوشش کی تھی۔ بعد میں اس کی موت ہو گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy