Fri, 04 Feb 2022 09:56:33
سابق وزیراعلیٰ و جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمارسوامی نے آج کہا کہ بی جے پی حکومت ہندوستان کو وشوا گرو بنانا چاہتی ہے۔قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعہ ملک کے لوگوں کے لئے کاشی بنانے کی باتیں کہی جارہی ہیں۔کرناٹک کو ہندوستان کی تعلیمی راجدھانی بنانا چاہتے ہو لیکن کرناٹک میں 9,881مہمان لکچررس کو ان کی ملازمت سے برطرف کرکے کیا یہ سب کرنا ممکن ہے؟
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:53:09
رکن اسمبلی رمیش جارکی ہولی کی سی ڈی منظرعام لانے کے معاملے میں کی گئی حتمی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کرناٹک ہائی کورٹ نے اجازت دے دی ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:48:27
پچھلے کئی دنوں سے سیاست سے دور اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایچ ڈی کوٹے کے کبنی بیک واٹر ریسارٹ میں آرام اور موج مستی کرکے کل شام بنگلورو لوٹ آئے ہیں۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:44:07
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے لیجس لیچر کے کسی بھی ایوان کے لئے منتخب ہونے والے نئے اراکین میں مستقل جوش کی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:39:44
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کے شپ، ایس ایچ ڈی پی اور کے آر ڈی سی ایل کی جانب سے ترقی کردہ سڑکوں میں سے 1,008کلو میٹر ریاستی شاہراہ کو از سر نو ٹار ڈالنے ڈی پی آر تیار کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 09:31:29
اڈپی کے سرکاری پری یونیورسٹی کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کلاسس میں شامل ہونے کی اجازت دینے کی گزارش کرتے ہوئے اس کالج کی طالبہ کی طرف سے کرناٹک ہائی کورٹ میں جو عرضی دائر کی گئی ہے اس کی سماعت کو 8فروری تک ملتوی کردیا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:55:10
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے آج ہریانہ حکومت کے اس قانون پر عبوری روک لگا دی جس میں پرائیویٹ سیکٹر میں مقامی لوگوں کے لیے 75 فیصد ریزرویشن دیئے جانے کا پرویژن کیا گیا تھا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:49:19
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی کے ڈاکٹروں نے چار ماہ سے زیر التواء تنخواہیں مانگی تھیں اور ایم سی ڈی نے انہیں برطرف کر دیا۔
View more
Thu, 03 Feb 2022 23:44:02
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے پہلے دور کا انتخاب چند ہی دن دور ہے۔ سبھی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں زور و شور سے لگی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی 3 فروری کو سکندر آباد پہنچیں، جہاں انھوں نے کانگریس امیدوار کے لیے ڈور ٹو ڈور تشہیری مہم چلائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy