Sat, 05 Feb 2022 11:48:27
فو ڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے لیے وزیر مملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا میں ٹماٹر، پیاز اور آلو کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤں کے لیے موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انھوں نے کہا کہ موسمی حالات سمیت دیگر کئی اسباب پر ان کی قیمتوں کا انحصار ہوتا ہے۔ ان اسباب میں ان پیداوار کا غیر روایتی علاقوں سے آنا، فصل بوائی کے طریقے میں موسم کے مطابق تبدیلی، اگلے ربیع یا خریف موسم سے فصل کی جلدی آمد اور گزش
View more
Sat, 05 Feb 2022 11:44:25
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کشمیری صحافی فہد شاہ کی گرفتاری پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ آپ کتنے فہد شاہ کو حراست میں لیں گے؟ انہوں نے بتایا کہ حکومت کے خلاف کچھ بولنا بھی ملک مخالف سرگرمیوں سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 11:41:14
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ترنمول کانگریس کی مہووا موئترا اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آمنے سامنے آ گئے ہیں کیونکہ اسپیکر نے ان کا نام لئے بغیر انہیں انتباہ کیا ہے۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ارکان پارلیمنٹ سے درخواست کی کہ وہ ایوان کے اندر یا باہر سوشل میڈیا سمیت کسی بھی فورم پر لوک سبھا کی بنچ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہ کریں۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 11:08:58
جمعرات کے روز میٹا کمپنی کی چوتھی سہ ماہی کے نتائج توقع کے برخلاف آنے کے بعد اس کے شیئروں میں گراوٹ کی وجہ سے مارک زکربرگ کو اپنے اثاثوں میں کافی نقصان اٹھانا پڑا۔ ان کی نجی دولت 29 ارب کم ہوگئی جو اب تک ایک دن میں کسی بھی جائیداد میں ہونے والی سب سے بڑی گراوٹ میں سے ایک ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 10:57:54
سنیوکت کسان مورچہ بی جے پی کے خلاف اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں زوردار مہم شروع کر چکی ہے۔ اب سنیوکت کسان مورچہ کے تئیں وفاداری رکھتے ہوئے مختلف فارم یونینوں نے بھی اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے ووٹروں سے کسانوں کو ’دھوکہ‘ دینے والی بی جے پی کو آئندہ اسمبلی انتخاب میں سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 05 Feb 2022 10:49:51
کرناٹک کے سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کی طرف سے حجاب کے استعمال کا تنازعہ دن بہ دن طول پکڑتا جا رہا ہے- اڈپی کے ایک سرکاری جونئر کالج سے شروع ہونے والا یہ معاملہ کندا پور پھربیلگاوی اوربعد میں بھدراوتی کے کالجوں تک پہنچ گیا ہے جہاں مسلم طالبات کو کالج کے اندر حجاب پہن کر داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے- دن بہ دن اس معاملہ میں جس طرح کے حالات بنتے جا رہے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ کچھ طاقتیں ک
View more
Fri, 04 Feb 2022 21:14:58
گوا میں 4 فروری کو کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں اسمبلی انتخاب لڑ رہے سبھی کانگریس امیدواروں نے پارٹی کے تئیں وفاداری کا حلف لیا۔ ’وفاداری کا حلف‘ نام سے منعقد ایک تقریب کے دوران سبھی امیدواروں نے نہ صرف پارٹی کے تئیں ایماندار رہنے کا عزم ظاہر کیا بلکہ گوا کی خوشحالی اور ترقی کے تئیں بھی وفادار رہنے کا حلف لیا۔
View more
Fri, 04 Feb 2022 21:11:14
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کو لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں لگی ہوئی ہیں۔ کانگریس پارتی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جمعہ کو غازی آباد میں گھر گھر جا کر تشہیر کر رہی ہیں۔ اسی درمیان انھوں نے اپنے مخالفین پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخاب گرمی یا چربی نکالنے کی نہیں بلکہ بھرتی نکالنے پر ہونا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy