Thu, 10 Feb 2022 19:21:49
راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا نے آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تمام تعلیمی اداروں کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔ جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے منوج جھا نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں سے آن لائن تدریس کی وجہ سے پسماندہ اور غریب طبقات سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کے طلباء کو مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 19:16:22
لکھیم پور تشدد کیس میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کی درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے منظور ہو گئی ہے۔ ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے آشیش مشرا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 18:57:02
کانگریس نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے انتخابی منشور’انتی ودھان جن گھوشنا پتر‘ کا تیسرا حصہ بھی جاری کردیا ہے جس میں سب سے بڑا وعدہ کسانوں کے قرض کے تعلق سے کیا گیا ہے۔ کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ حکومت بننے پر10؍دنوں کے اندر کسانوں کا پورا قرض معاف کردیا جائے گا۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 18:35:04
کانگریس کے جنرل سیکریٹری اورکرناٹک کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے کرناٹک کے کالجوں میںجاری حجاب تنازع پرطلبہ کے نام ایک کھلا خط لکھ کر ان سے بی جےپی پرمنافرت آمیز ایجنڈ ے سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔سرجے والا نے اس خط میں بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اپنے سیاسی مفاد کیلئے حجاب جیسے غیرضروری موضوعات کو ہوا دے رہی ہے۔سرجے والا نے طلبہ سے بی جے پی کی اس سازش سے بچنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 18:27:39
کرناٹک میں کالجوں کے اطراف حکم امتناع ،طلبہ سے امن و امان قائم رکھنے کی اپیلیں، دہلی یونیورسٹی ،شولاپور ، حیدر آباد، کولکاتا ، جہان آباد او ردیگر شہروں میںمظاہرہ، حجاب کوبنیادی حق قرار دیا
View more
Thu, 10 Feb 2022 18:21:51
سوشیل میڈیا پر کچھ دستاویز وائرل ہوئے ہیں جنہیں دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ سرکاری پی یو کالج اڈپی کے ایڈمیشن لیجر کے صفحات کی اسکیان کی ہوئی نقل ہے جہاں کی طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج شروع کیا تھا۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 17:28:13
بھٹکل عثمان نگر نیشنل ہائی وے 66 پر واقع مسجد طور کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ہے جس میں مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی صدر اور جناب جلال کاسرکوڈ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوئے ہیں۔ 25 ممبران پر مشتمل مسجد طور کی انتظامیہ میں جناب عبدالروف نائطے نائب صدر، عرفان جوباپو نائب سکریٹری، شفیق دامدا محاسب اور جاوید الوے خازن کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 16:07:59
اُترپردیش انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج یعنی جمعرات (10 فروری) کو 11 اضلاع کی کل 58 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ یوپی میں 3 بجے تک 48.24 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ شاملی ضلع میں سب سے زیادہ 53.13 فیصد ووٹ ڈالے گئے، مظفر نگر ضلع میں 52.23، باغپت ضلع میں 50.21 اور میرٹھ ضلع میں 47.86 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ ہاپوڑ ضلع میں 51.67، غازی آباد ضلع میں 44.88، گوتم بدھ نگر میں 48.29، علی گڑھ ضلع میں 45.8
View more
Thu, 10 Feb 2022 15:13:24
کرناٹک کا حجاب معاملہ آج سپریم کورٹ بھی پہنچ گیا ہے اور اس معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ سینئر وکیل کپل سبل نے چیف جسٹس آف انڈیا ( سی جے آئی) کی زیرقیادت بنچ کے سامنے جلد سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ سبل نے کہا، 'یہ نو ججوں کی آئینی بنچ کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ کو اس معاملے کی جلد سماعت کرنی چاہیے۔ چاہے کوئی حکم جاری نہ ہو، لیکن معاملے کی جلد سماعت کے لیے فہرست بنائیں۔انہوں نے بت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy