Thu, 10 Feb 2022 00:49:03
منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کسٹمز نے 7 اور 8 فروری کو انجام دی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں 25.18 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی ضبط کی ہے ، جسے کسی قانونی جواز اور دستاویز کے بغیر اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 23:30:50
ریاست کرناٹک کے اُڈپی میں حجاب کا معاملہ اُٹھنے کے بعد ایک طرف ایک طالبہ نے معاملہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ایڈوکیٹ طاہرحُسین کی خدمات حاصل کیں تو اُڈپی مسلم اُوکوٹا نے معاملے کی پیروی کے لئے اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) سے رابطہ کیا اور اے پی سی آرنے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل اور سپریم کورٹ کے سنئیر وکیل دیودت
View more
Wed, 09 Feb 2022 19:30:38
تعلقہ کے کونار میں خوشی کے لمحے اُس وقت غم میں تبدیل ہوگئے جب ایک گھر کے نوجوان کی نعش قریبی جنگل میں درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ مہلوک نوجوان کی شناخت منجوناتھ سومیّا گونڈا (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 15:41:55
ایک مسلم طالبہ کی طرف سے حجاب کو لے کر کرناٹکا ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کے بعد آج بدھ کو عدالت نے حجاب معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر بڑے بینچ کی توجہ کی ضرورت ہے، اس لئے اس معاملہ کو بڑے بینچ کے حوالے کیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 09 Feb 2022 13:15:42
بھٹکل نوائط کالونی تعلقہ اسٹڈیم میں جاری ایک کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی کے سر کو گیند لگ گئی، جس کے تنیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ حادثہ منگل کو پیش آیا۔
View more
Tue, 08 Feb 2022 15:30:44
بی جے پی سرکار کی طرف سے کرناٹکا کی کالجس میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بعد حجاب کا معاملہ بڑے تنازعہ میں پھنس گیا ہے۔ معاملہ جب ہائی کورٹ میں پہنچا تو کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو معاملے کی شنوائی کے دوران کہا کہ بین الاقوامی برادری میں بھی ہمارا مشاہدہ کیا جارہا ہے جو اچھی پیش رفت نہیں ہے۔ حجاب معاملہ پر رپورٹ لکھے جانے تک آج کی سماعت مکمل کی گئی اورکل بدھ کے لئے شنوائی ملتوی کی گئی۔
View more
Tue, 08 Feb 2022 13:41:08
کرناٹک میں حجاب تنازع پر ایک طرف بنگلور ہائی کورٹ میں سماعت چل رہی ہے تو دوسری طرف شیموگہ میں پتھراو کے بعد پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج کیے جانے کی خبر ملی ہے ۔
View more
Tue, 08 Feb 2022 07:29:04
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے؛ لیکن افسوس کہ یہاں بھی قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy