Tue, 08 Feb 2022 07:14:21
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (NCPCR) کی نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ نے دارالعلوم دیوبند کو نوٹس بھیج کر کچھ مبینہ طور پر متنازعہ فتوؤں کو جانچ مکمل ہونے تک ویب سائٹ سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ جس کے بعد دارالعلوم دیوبند نے مذکورہ فتوؤں کو پبلک ڈومین سے ہٹالیاہے۔
View more
Tue, 08 Feb 2022 07:10:59
اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا، منی پور اور پنجاب میں اسمبلی انتخاب کی تاریخیں انتہائی قریب ہیں۔ اس سے قبل تریپورہ میں برسراقتدار بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ پیر کے روز بی جے پی کے دو اراکین اسمبلی سدیپ رائے برمن اور آشیش کمار ساہا نے اسمبلی رکنیت اور پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خبر گرم ہے کہ دونوں کانگریس میں شامل ہو سکتے ہیں۔
View more
Tue, 08 Feb 2022 07:05:14
کرناٹک کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر آنے سے روکے جانے کامعاملہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 22:16:42
ضلع اُڈپی کے بیندور تعلقہ کے اُپندا ہائی اسکول میں حجاب کی مخالفت میں جب طلبہ کیسری شال اوڑھ کر اسکول پہنچے تو امتحانات کے پیش نظر ایک طرف با حجاب طالبات کو امتحان لکھنے کی اجازت دی گئی وہیں کیسری شال اوڑھ کر آنے والے طلبہ کو بھی امتحان میں شریک ہونے دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ امتحانات کو دیکھتے ہوئے اسکول انتظامیہ نے اس طرح کا فیصلہ لیا کہ بچوں کے امتحانات حجاب اور شال کو لے کر متاثر نہ ہونےپائے
View more
Mon, 07 Feb 2022 22:00:25
راجیہ سبھا کے ارکان نے مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ جس کے بعد ایوان کی کارروائی ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:57:37
مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفرپاشاہ امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش نے کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پہننے پر اعتراض اور ان کو تعلیمی اداروں میں داخل ہونے سے روکنے کی شدید مذمت کی۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:51:32
ہمارے مودی جی کی اس خوبی سے شاید ہی کوئی انکار کرسکے کہ رائی کو پربت بنانے اور بربت کے وجود سے انکار کرنے کا جتناعمدہ فن انہیں آتا ہے، اتنا شاید ہی کسی کو آتا ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy