Sat, 12 Feb 2022 14:27:31
کمٹہ ٹاون میونسپل کاونسل میں چل رہی بد انتظامی کی ایسی مثال سامنے آئی ہے جس پر عوام کی طرف سے بدعنوانی کے شکوک ظاہر کیے جارہے ہیں ۔
View more
Sat, 12 Feb 2022 09:33:00
کرناٹک کے اُڈپی سے شروع ہواحجاب تنازع آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیلتا جا رہا ہے۔ اتر پردیش کے علی گڑھ سے مہاراشٹر کے مالیگاؤں تک مسلم خواتین نے حجاب کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
View more
Sat, 12 Feb 2022 01:27:34
اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی جمعیۃ علما مہاراشٹر لیگل ٹیم کی کا میاب پیروی کے نتیجہ میں آج 11/فروری 2022/ بروز جمعہ فتح پور کی خصوصی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 12 Feb 2022 00:57:19
با حجاب لڑکیوں کو کالج کے کلاسوں میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے یا نہیں، اس بارے میں قومی سطح پرزوردار بحث جاری ہے ، اس دوران ریاست کرناٹک کے حساس ساحلی شہرمینگلو رمیں چند پرائیویٹ اورایڈ ڈ کالجوں میں مسلم طالبات کو کیمپس میں اور کلاسوں کے اندربھی اسکارف اور حجاب پہننے کی پوری آزادی حاصل ہے۔ غیر مسلم انتظامیہ کی جانب سے چلائے جار ہے کالجوں سمیت کئی دیگر کالجوں میں بھی نہ صرف حجاب پہننے کی اجازت
View more
Fri, 11 Feb 2022 23:53:42
مسقط کے روی میں اولڈ پولس اسٹیشن سے متصل دھوفر بلڈنگ کی ایک دکان سے بھڑکی آگ نے پل بھر میں پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں بھٹکل کے کئی لوگوں کی دکانیں اور فلیٹس بھی زد میں آگئی ہیں۔ رات ساڑھے بارہ بجے ملی اطلاع کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے، مگر ابھی ابھی عمارت کے اندر ایک سلینڈر بلاسٹ ہونے کی آواز آئی ہے۔ جس کے بعد آگ مزید تیز ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:59:23
کل یعنی 10 فروری کو اتر پردیش اسمبلی چناؤ کے پہلے راؤنڈ میں ہونے والی پولنگ کے بعد جو خبریں مل رہی ہیں، اس کو سن کر صرف میر تقی میر کا یہ مصرع یاد آ رہا ہے- ’الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا‘۔ جی ہاں، اب یہ بات بالکل واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اتر پردیش چناؤ میں بی جے پی کی ہر سیاسی چال ناکام ہوتی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:55:18
مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں گزشتہ مہینے ہوئے ٹرین حادثہ میں ریلوے افسران کی بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیکانیر-گواہاٹی ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے پہلے تقریباً 18 ہزار کلومیٹر کا سفر ٹھیک طرح سے جانچ کیے بغیر ہی پورا کر چکی تھی، جب کہ عموماً ریلوے کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ہر 4500 کلومیٹر پر ٹرین کے انجن کی جانچ کرے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:50:44
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے پیش نظر انتخابی تشہیر کے لیے بجنور میں نمائش گراؤنڈ پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا کہ کسان تحریک میں جو 700 کسان شہید ہوئے ہیں،
View more
Fri, 11 Feb 2022 20:48:07
اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند زور آور رکن اسمبلی مختار انصاری جیل سے ہی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے انتخابی نشان پر مئو صدر سیٹ سے اسمبلی انتخاب لڑیں گے۔ اس کے لیے تمام کاغذی کارروائی کو پورا کر عدالت سے اجازت مانگی تھی تھی جو مل گئی ہے۔ اب مختار جیل سے ہی نامزدگی کا عمل پورا کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy