Fri, 11 Feb 2022 20:24:33
پارلیمنٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کے 257 تھانوں میں گاڑی نہیں ہے اور 638 میں ٹیلی فون نہیں ہے۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 15:10:55
سعودی عرب کے خلاف حوثی باغیوں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ خاص کر یمن کی سرحد سے قریب ابہا ایئر پورٹ پر کئی بار ڈرون حملے ہوئے ہیں ۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 15:00:47
ناکافی شواہدکی بنیاد پر انڈین مجاہدین گجرات مقدمہ سے بری کئے گئے28 میں سے9 ملزمین کی14سال کے طویل انتظار کے بعد گزشتہ شام سابرمتی جیل سے رہائی عمل میں آئی۔
View more
Fri, 11 Feb 2022 14:39:23
اتر پردیش میں قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے جمعرات کو ہونے والی پولنگ مجموعی طورپر پُرامن رہی اور شام 66 بجےتک60.51 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جمعرات کی صبح7 بجے پُرامن طریقے سے11؍ اضلاع کی58 سیٹوں پر پہلے سے طے شدہ وقت کے مطابق پولنگ شروع ہوگئی۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 23:32:55
بھٹکل جامع مسجد کے قریب واقع محکمہ شرعیہ کی عمارت کے بالائی حصہ میں طالبات اور خواتین کو دین کی تعلیم سے آراستہ کرنے ایک خوبصورت ہال کا افتتاح کیا گیا جہاں پیر 14 فروری سے کلاسس شروع ہوں گے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 21:56:54
ایسا لگتا ہے کہ چوروں کی ٹولی مخصوص گھروں میں تاک لگائے رہتی ہے کہ گھر کے افراد کب باہر جائیں گےاور کب آُنہیں چوری کا موقع مل جائے گا، بالخصوص چوروں کی ٹولی ایسے گھروں پر قریبی نظر رکھتی ہوگی جہاں حال ہی میں شادی ہوئی ہو اور گھر پر زیورات رکھے جانے کا پورا یقین ہو۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 19:39:13
کانگریس نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی اپنی 9ویں فہرست جاری کر دی ہے اور اس فہرست میں 33 امیدواروں کے نام ہیں۔ کانگریس نے گورکھپور شہر سیٹ سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف چیتنا پانڈے کو امیدوار بنایا ہے۔
View more
Thu, 10 Feb 2022 19:34:26
لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ میں مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی درخواست ضمانت الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ سے منظور ہو گئی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اس معاملہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا، میں وزیر اعظم مودی سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا کوئی اخلاقیات باقی ہیں یا نہیں؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy