Sun, 13 Feb 2022 11:58:47
آسٹریلیا کے وزیر خارجہ مارس پائنے نے اتوار کو کہا کہ آسٹریلیا نے کیف میں اپنے سفارت خانے کی سرگرمیاں بند کر دی ہیں اور سفارتی عملے کو یوکرین کے شہر لویف میں ایک عارضی دفتر میں منتقل کر رہا ہے۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 11:52:53
بینکنگ شعبہ میں ایک اور بڑے گھوٹالہ کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے بی جی گروپ (اے بی جی شپیارڈ) نے 28 بینکوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے اور ان بینکوں کو تقریباً 22 ہزار کروڑ روپے کا چونا لگایا ہے۔ یہ گھوٹالہ اتنا بڑا ہے کہ بینک گھوٹالوں کے اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 11:29:55
سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو کے بعد اب بہوجن سماج وادی پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے بھی اعلان کیا ہے کہ اترپردیش میں حکومت بننے پر ان کی حکومت پرانی پینشن نظام کو بحال کرے گی۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 11:14:20
گوا میں کانگریس کے سینئرمشاہد اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے دعویٰ کیا کہ گوا میں صرف کانگریس ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جگہ لے سکتی ہے اور وہ اس کے بارے میں پر امید ہیں۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 09:43:28
دنیا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ہندوستان میں مبینہ اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت پر بھارت کی سیکولر جمہوریت کو تباہ کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 09:35:23
دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے اور رپورٹ کرنے والے امریکی حکومت کے ادارہ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی(آئی آر ایف)نے کالج کیمپس میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کے مطالبہ کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے درمیان کرناٹک حکومت پر تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 09:17:59
کرناٹک سے شروع ہوئے حجاب تنازع کو لے کر ملک کے کئی حصوں میں احتجاج ہو رہا ہے۔حکومت کرناٹک سمیت فرقہ پرست لوگوں کی نیندیں اڑنی شروع ہوگئی ہیں،ایسے میں حجاب تحریک کو بدنام کرنے اور اس تحریک کو کمزورکرنے کیلئے شرپسندوں نے ناپاک چالیں چلنی شروع کردی ہیں اور طرح طرح کے الزامات لگانے شروع کردئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Feb 2022 09:12:43
ہندوستان نے کرناٹک میں حجاب تنازعہ پر بعض ممالک کے تبصروں کو ملک کے اندرونی معاملات میں ناپسندیدہ مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے آئینی اور جمہوری عمل میں ایسے مسائل سے نمٹنے کا طریق کار موجود ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے آج یہاں میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ کرناٹک کے کچھ تعلیمی اداروں میں لباس سے متعلق ایک مسئلہ کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
View more
Sat, 12 Feb 2022 22:25:49
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اناؤ معاملے پر اتر پردیش کی یوگی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اناؤ میں جو کچھ پیش آیا وہ اتر پردیش میں نیا نہیں ہے۔ ایک دلت لڑکی کی ماں اپنی بیٹی کا پتہ لگنے کے لیے دفتروں کے چکر کاٹتی رہی، آخر میں اس کو اپنی بیٹی کی لاش ملی۔ انتظامیہ نے اس کی ایک نہیں سنی۔ بی جے پی کو اس ایشو پر سیاست کرنے کی جگہ جواب دینا چ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy