Mon, 07 Feb 2022 21:41:10
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے 28 مزید امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں بھی 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دیئے جانے کا خیال رکھا گیا ہے۔ کانگریس کی جاری کردہ تازہ فہرست میں 10 خواتین کے نام شامل ہیں۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 21:23:31
ضلع شمالی کینرا میں نیشنل ہائی وے 66 کا چار لین توسیعی منصوبہ سیاست دانوں اور اثر و رسوخ والوں کی بار بار مداخلت کی وجہ سے ایسی دھیمی رفتار سے چل رہا ہے کہ پوری ایک دہائی کے بعد بھی اس کی تکمیل ہونا ممکن نظر نہیں آ رہا ہے ۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:27:41
کانگریس کی یوپی انچارج پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات میں اپنے روڈ شو کے دوران عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں محض کانگریس ہی وہ واحد جماعت ہے جو صوبہ اور ملک کو ترقی، روزگار، مہنگائی سے آزادی، خواتین کو مکمل حفاظت اور ترقی کی راہ پر لے جانے کام کرے گی۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:24:16
وادی کشمیر میں اتوار کے روز بھی ’ویک اینڈ ‘ لاک ڈاون نافذ رہنے سے ہر سو بازاروں میں سناٹا چھایا رہا اور کاروباری سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کررہ گئیں۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:20:00
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا کہ ان کی پارٹی کی انتخابی مہم کے زور پکڑنے کے ساتھ ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں پارٹی کے حامیوں کو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئی ہیں ۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:09:51
کرناٹک کے ضلع اڈپی کالج کے حجاب تنازع سے اٹھی چنگاری نے کئی کالجزکو اپنی زدمیں لے لیاہے،اس کی آڑ میں جس طرح کا ماحول پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اس سے لگتاہے کہ جمہوری ملک ہندوستان دوسری سمت کی طرف مڑچکاہے،اس سازش نے جمہوریت پسندوں کو سکتہ میں ڈال دیاہے-
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:05:21
الیکشن کمیشن نے اتوار کو اسمبلی انتخابی مہم کیلئے روڈ شو، پد یاترا، سائیکل اور گاڑیوں کی ریلیوں پر عائد پابندی میں توسیع کردی، لیکن سیاسی میٹنگوں سے متعلق قوانین میں نرمی کردی-
View more
Mon, 07 Feb 2022 09:00:31
گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) کی جانب سے کرناٹک کے تعلیمی اداروںمیں حجاب پر پابندی کے خلاف خاموش احتجاج کیا گیا ۔
View more
Mon, 07 Feb 2022 08:56:36
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیے گئے سچن شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے- انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کی بی جے پی کی رکنیت کی پرچی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy